24/08/2025
السلام علیکم۔
پچھلے دنوں سے اسوہ بلڈ لائن کا موازہ
ڈوگر بلڈ لائن کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
یہاں صرف بات کرتے ہیں نیشنل لیول مقابلہ جات کی پرفارمنس پر۔
اسوہ بلڈ لائن۔
اسوا 2 چمپیئن
2018 شیخوپورہ پہلن پہلی پوزیشن
2019 سات ماہ کی سوئی ہوئی اسی پہلن نے پتوکی میں پہلی لوزیشن حاصل کی۔
اس دوران کرونا کی وجہ سے اک لمبی بریک رہی
پھر
2022 میں پتوکی اسوا چمبیلی
خوبصورتی پہلی پوزیشن
اسوا سوہنی دوسری پوزیشن
2022 نومبر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اسوا سوہنی پہلن چار دانت نے 28.300 کلوگرام 24گھنٹے کا دودھ دے کر پوری دنیا میں پاکستان پنجاب کی بھینس کو نام روشن کیا۔
اسی اسوا سوہنی نے 2024 بہادرنگر
49 کلوگرام 36گھنٹے کا دودھ دے کر پہلی پوزیشن لی
2025 بہادرنگر
اسوا لاڈی نے 48 کلو گرام 36گھنٹے کا دودھ دے کر دوسری پوزیشن اور
اسوا چمبیلی نے مقابلہ حسن میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اب آتے ہیں ڈوگر بریڈ پر۔
2009 پتوکی پوزیشن= خریدی ہوئی باہر کی نامعلوم بریڈ کیبھینس
2013 پتوکی پوزیشن= خریدی ہوئی نامعلوم بریڈ کی بھینس
2025 بہادرنگر = خریدی ہوئی نامعلوم بریڈ کی بھینس
ڈوگر صاحب اس میں آپکی بریڈ کہاں کھڑی ہے۔
جناب ہم آپکے شوق اور سوشل میڈیا پر اسکی presentation کو سراہتے ہیں
لیکن اک ہر فارمر کی ایک strength ہوتی ہے
اور ہماری strength ہماری ہوم بریڈ ہے جناب جب اسکو اپنی ہوم بریڈ سے meet کریں گے تب آپکو گھر جا کر داد بھی دیں گے۔
ہم کاپی پنسل سے جناب کی طرح خوابی بھینس تو تیار نہی کر سکتے۔
لیکن اللہ کے فضل و کرم
والدین اور دوست احباب کی دعاؤں سے اک ایسی بریڈ تیار کی ہے جو جس میدان میں بھی کھڑی ہوئی اس نے بھینس، ملک اور مالکان کا نام ضرور روشن کیا۔
آگے بھی انشااللہ بہت اچھا ہونے کا یقین ہے۔
انشااللہ۔