Nestlings

Nestlings ہم آپکو معیاری دیسی انڈے اور فری رینج مرغی فراہم کرتے ہ?

وہ لوگ جو دیسی انڈے پسند کرتے ہیں یا گھر پر دیسی مرغیاں رکھنا چاہتے ہیں خاص طور پر گھریلو خواتین جو گھر پر دیسی مرغیاں پالنا چاہتی یا دیسی چوزے پالنا چاہتی ہیں ان کے لئے ہم پیور فرٹائل انڈے اور چوزے مہیا کر سکتے ہیں.لوگ چاہیں تو ہم سے فرٹائل انڈے لے کر چوزے خود نکال سکتے ہیں یا ہم سے چوزے خرید سکتے ہیں .پیور دیسی چوزے یا انڈے بلکل پیور ہوں گے اس بات کی ہم گارنٹی دیں گے.مستقبل میں دیسی پٹھیاں بھی دستیاب ہوں گی.مزید معلومات کے لئے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

Address

Mohallah Wadi Ban
Fatehjang
43350

Telephone

+923335514410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nestlings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nestlings:

Share