New Neelum Hotel

New Neelum Hotel New Neelam Hotel has been at your service for over 40 years. Neelam Hotel is very famous for its spe

For the past forty years, we have been at your service because of the well-known hotel special qima

06/02/2026

*اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے اجتماع کے دوران زور دار دھماکہ*

`ابتدائی اور غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق` اس افسوسناک واقعے میں اب تک 12 افراد شہید جبکہ 22 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر پمز ہسپتال اور پولی کلینک منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں

واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

  ہائے او غربت ۔۔۔ پیٹ کی خاطر پردیس کیا ہوگا۔ ایک اپنے پیٹ کی بات ہوتی ایک رات بھوکا سو جاتا ریڈی لگا کے مزدوری کر کے ا...
26/04/2025

ہائے او غربت ۔۔۔
پیٹ کی خاطر پردیس کیا ہوگا۔ ایک اپنے پیٹ کی بات ہوتی ایک رات بھوکا سو جاتا ریڈی لگا کے مزدوری کر کے اپنا پیٹ پال سکتا تھا ۔ نہ جانے اس نے کتنے پیٹ پالنے تھے ۔ کتنے سپنے تھے زندگی میں کیا کیا سوچا ہوا تھا ۔ ہمارا کوئی باہر چلا جائے تو ہم اس اے ٹی ایم مشین سمجھنے لگتے ہیں ۔۔ اور بڑے فخر سے لوگوں کو بتاتے ہیں کہ او چھڈ یار ساڈا ت لالہ بار ہے ۔ کچھ دن ٹائم پہ پیسے نہ بھیجے مہینے بعد اپ مجھ سے سو سو کال کر لیتے ہیں پیسے کیوں نہیں بھیجے ایوی کرنا او وی کرنا تو پتہ ہے اس کے بھی پیسے دینے ہیں اس کے بھی پیسے دینے ہیں یہ چیز لینی وہ چیز لینی بس اس کا ایک ہی جواب ہوتا ہے ابھی سیلری نہیں ملی ملتی ہے تو بھیج دیتا ہوں لیٹ ہو گئی کسی وجہ سے ہم لوگ الٹا اس پہ غصہ ہوتے ہیں ۔ نہ جانے یہ کتنی منزل سے گرا ہوگا جب تک یہ اوپر سے نیچے گرتا ہوا میں اس نے کیا کیا سوچا ہوگا اس نے کس کس کو پکارا ہوگا سب سے پہلا لفظ تو ماں کا نکلتا ہے جب بندے کو چوٹ لگتی ہے یا تکلیف پہنچتی ہے ۔ اور کچھ ہی منٹوں میں سریہ ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ پار کر گے ۔اور جگہ پہ فوت ہو چکا ہے۔ کتنا درد ہوا ہوگا اللہ پاک تمام پردیسی بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں امین ثم امین

10/11/2023

Address

Shaheed Chowk Near Exchange Ghali
Gam Kotli

Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 06:00 - 22:00
Saturday 06:00 - 22:00
Sunday 06:00 - 22:00

Telephone

+923418872769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Neelum Hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Neelum Hotel:

Share