03/08/2026
حنیف عباسی صاحب کو گزارش ہے کہ گمبٹ ریلوے اسٹیشن پر رحمان بابا 47 اپ اور 48 ڈاؤن کا اسٹاپ بحال کیا جائے کیونکہ اتنا بڑا ادارہ گمس ہاسپٹل ہے اور یہاں تاجران ماشاءاللہ سفر کرتے ہیں تو اس وجہ سے ہمیں رحمان بابا کا اسٹاف گمبٹ ریلوے اسٹیشن پر دیا جائے شکریہ