Pti Distric Gilgit

Pti Distric Gilgit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Distric Gilgit, Grocers, City, Gilgit.

25/12/2023
واحد اسلامی ایٹمی پاور کے وزیراعظم کو لائن نمبر 2 میں کھڑا کیا گیا دنیا عزت اور خوددار لیڈر  کی کرتی ہے.ناکہ کرپٹ مسلط ش...
12/11/2023

واحد اسلامی ایٹمی پاور کے وزیراعظم کو لائن نمبر 2 میں کھڑا کیا گیا دنیا عزت اور خوددار لیڈر کی کرتی ہے.
ناکہ کرپٹ مسلط شدہ لوگوں کی۔

گلگت: رٹو ہاؤس جٹیال گلگت کے مقام پر پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی جانب سے چیرمین عمران خان کی 71 ویں سالگرہ کی مناسبت سے قر...
05/10/2023

گلگت: رٹو ہاؤس جٹیال گلگت کے مقام پر پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی جانب سے چیرمین عمران خان کی 71 ویں سالگرہ کی مناسبت سے قرآن خوانی و دعائے خیر کی مرکزی تقریب منقعد

خصوصی تقریب میں صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید، ممبر جی بی کونسل سید شبہہ الحسن، ممبران اسمبلی راجہ زکریا مقپون و کرنل(ر) عبید اللہ بیگ، پی ٹی آئی رہنماؤں، یوتھ و طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید نے تمام پی ٹی آئی کارکنان کو چیرمین عمران خان کی یوم پیدائش کی مبارک دی اور کہا کہ چیرمین عمران خان اور پی ٹی آئی پر جو ظلم کیا جارہا ہے بالآخر اس کا خاتمہ ہوگا۔ چیرمین عمران خان پاکستان کی پائیدار ترقی اور یکجہتی کے ضامن ہیں۔ ہم آج وطن عزیز پاکستان کے لئے چیرمین عمران خان کیساتھ اسی جزبے سے کھڑے ہیں جس جذبے سے 1947 میں ہمارے آبا و اجداد پاکستان کے ساتھ کھڑے تھے۔ پورے پاکستان کیطرح گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی آئی کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔

سابق وزیراعلی نے کہا کہ جس طرح گزشتہ ڈیڑھ سال میں گلگت بلتستان کی عوام اور پی ٹی آئی کارکنان نے چیرمین عمران خان کی حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالا ہے وہ خراج تحسین کے مستحق ہے۔ انشاء اللہ آگے بھی پورے عزم و حوصلہ کیساتھ چیرمین عمران خان کے ساتھ رہیں گے۔

اس موقع پر چئرمین عمران خان کی تندرستی صحت، درازی عمر اور بے بنیاد سیاسی مقدمات کے سبب آزمائشوں کے جلد خاتمے کے لئے قرآن خوانی اور خصوصی دعا بھی کی گئی

تقریب میں پی ٹی آئی کے شہداء کے بلند درجات اور اسیر کارکنان کی رہائی کے لئے بھی دعا کی گئی۔

Muhammad Khalid Khurshid Khan
Umar Cm Imran Khan

Joing pti Pti Distric Gilgit     Imran Khan Fateh Ullah Khan Umar Cm
21/09/2023

Joing pti Pti Distric Gilgit

Imran Khan Fateh Ullah Khan
Umar Cm

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع گلگت کے سینئر نائب صدر عمر آرزو کی زیر صدارت آئی ایس ایف  کنوداس یونٹ کے ساتھ ایک اہم مشاورتی ...
21/09/2023

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع گلگت کے سینئر نائب صدر عمر آرزو کی زیر صدارت آئی ایس ایف کنوداس یونٹ کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس منقد کیا گیا۔ جس میں تنظیم سازی کے حوالے سے تفضیلی گفتگوں کی گئی۔ اجلاس میں صدر آئی ایس ایف تحصیل گلگت راجا یاسین نے بھی شرکت کی

Imran Khan Umar Cm

نیب ترامیم کالعدم قرار اب تمام چوروں کا دوبارہ بیمار ہونے کا وقت ہونے والا ہے 😂🤣New movie coming soon😁
15/09/2023

نیب ترامیم کالعدم قرار
اب تمام چوروں کا دوبارہ بیمار ہونے کا وقت ہونے والا ہے 😂🤣

New movie coming soon😁

01/07/2023
08/02/2023
17/01/2023

Never underestimate the power of one!

Ik❤
04/01/2023

Ik❤

Address

City
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Distric Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category