15/10/2026
محکمہ زراعت گلگت ریجن کی جانب سے شہد کی مکھیوں کی تربیت۔
عملی تربیت کے بعد قُربان صاحب نئے Beekeepers سے سوالات کرتے ہوئے۔ مقصد یہ جاننا ہے کہ نئے مکھی پال حضرات نے دورانِ تربیت سیکھے گئے طریقوں کو کس حد تک سمجھا ہے۔
عملی تربیت نئے Beekeepers کی صلاحیتوں اور مہارتوں کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
بہتر تربیت، جدید طریقۂ مکھی بانی اور شہد کی بہتر پیداوار۔
آپ کی رائے میں شہد کی مکھیوں کی کامیاب پرورش کے لیے عملی تربیت کتنی ضروری ہے؟