غزر ٹروٹ ٹریڈرز اینڈ پکنک پوائنٹ برگل

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • غزر ٹروٹ ٹریڈرز اینڈ پکنک پوائنٹ برگل

غزر ٹروٹ ٹریڈرز اینڈ پکنک پوائنٹ برگل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from غزر ٹروٹ ٹریڈرز اینڈ پکنک پوائنٹ برگل, Fish Farm, Ghizer Birgal 30 minutes Drive from Gahkuch, Gilgit.

Rainbow Trout available here ....take away or cooked here you will get high quality services and we'll trained staff will serve you as king because we values our customers as they are the Kings

01/11/2025

GTT

01/11/2025

Grower Fish, Fish seed Year ling,picnic spot enjy boating cooked Trout At Birgal Ghizer #

20/10/2025

Zunair bhaai❤️❤️

19/10/2025

❤️🫶🏻

03/02/2025
Alhamdulilah...... blessings
13/12/2024

Alhamdulilah...... blessings

03/11/2024

غذر ٹراؤٹ ٹریڈرز نے برگل ویلی میں ایک شاندار فٹسال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا اور اسکو کامیابی سے اختتام پذیر کیا جس میں ہماری ٹیم اشکومن یونایٹیڈ فاتح رہی۔ اس ایونٹ میں پورے ضلع سے مختلف کلبوں نے شرکت کی چونکہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا ایونٹ تھا اور پہلے ہی سیزن میں اسکو جس خوبصورتی سے مینج کیا گیا وہ واقعی تعریف کے قابل ہیں۔ آجکل جہاں پر بڑے بڑے برائے نام ایونٹ صرف پیسے کمانے کیلئے رکھے جاتے ہیں اور ونر ٹیم کو معمولی انعامات کے ساتھ فارغ کیا جاتا ہے وہی پر برگل فٹسال لیگ کی انتظامیہ نے تحصیل اشکومن کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 50 ہزار+ کیش بمعہ خوبصورت ٹرافی دیکر یہ ثابت کیا کہ یہ ایونٹ مستقبل میں فٹسال کا سب سے بڑا اور کامیاب ایونٹ ہوگا۔ اشکومن یونایٹیڈ انتظامیہ کی جانب سے مینجمنٹ کو دلی مبارکباد اور انشاءاللہ آیندہ اس ایونٹ میں انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیگی۔

Birgal Valley

03/11/2024

Address

Ghizer Birgal 30 Minutes Drive From Gahkuch
Gilgit
05814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غزر ٹروٹ ٹریڈرز اینڈ پکنک پوائنٹ برگل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category