mian Afzal numberdar

mian Afzal numberdar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mian Afzal numberdar, Grocers, Chak no 369 JB gojra, Gojra.

20/08/2026
9.7.2026جنازہ آج شام بروزجمعرات 5:30 بجے   انکی رہائش شاہ مقیم کالونی گیلانی میرج والی سے اٹھایا جائے گاجنازہ 298والے قب...
09/07/2026

9.7.2026
جنازہ آج شام بروز
جمعرات 5:30 بجے انکی رہائش شاہ مقیم کالونی گیلانی میرج والی سے اٹھایا جائے گاجنازہ 298والے قبرستان گوجرہ میں ادا کی جائے گی

07/07/2026

6.7.2026
بھائی یعقوب صاحب کی طرف سے پرتکلف ڈنر ہے اللہ تعالی ان کے رزق میں عمر میں برکت عطا فرمائے امین یا رب العالمین

02/07/2026

ہر دل عزیز شخصیت RPO سہیل اختر سکھیرہ صاحب سے ملاقات اللّٰہ تعالیٰ انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین

اللہ تعالی ابا جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمینسردار محمد نمبر دار صاحب چک نمبر 369 ج ب ج...
22/06/2026

اللہ تعالی ابا جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمین

سردار محمد نمبر دار صاحب چک نمبر 369 ج ب جودھا نگری تحصیل گوجرہ

22/06/2026

حضرت مولانا عبدالخبیر ازاد صاحب چیئرمین رویت حلال کمیٹی پاکستان خطیب بادشاہی مسجد لاہور سے ملاقات

01/05/2026

حافظ محمد افضل گجر مرحوم کے والد محترم، حافظ عبداللہ افضل گجر امیر مرکزیہ ضلع ٹوبہ، پروفیسر امان اللہ افضل گجر ( گورنمنٹ گریجویٹ کالج گوجرہ) کے دادا جان چوہدری فضل دین گجر انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا جنازہ آج شام بروز جمعہ5 بجے 298 والے
قبرستان میں ادا کیا جائیگا۔ ان کی رہائش گاہ محلہ نیو پلاٹ ٹوبہ روڈ گلی نمبر 2 گوجرہ میں ہے۔
1..5..2026

17/04/2026

جامع مسجد عائشہ فیصل آباد خطبہ جمہ کے بعد خطیب پاکستان فضیلت الشیخ حضرت مولانا عبد المنان راسخ صاحب سے ملاقات
17.4..2026

Address

Chak No 369 JB Gojra
Gojra
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mian Afzal numberdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category