21/03/2026
*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ*
*عید مبارک
*اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، قیام، عبادات، دعاوں اور تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے*۔
*عید کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے باعثِ رحمت و برکت ہوں*❤
تمام دوستوں کو ہماری طرف سے عید مبارک ❤️♥️🥰