Gujranwala Tribute

Gujranwala Tribute Tribute to Our Beautiful city Gujranwala

26/06/2026

اسلام آباد: ایف آئی اے کا سیکٹر F-7/1 میں بڑا چھاپہ، انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث 5 افراد گرفتار،ذرائع

انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث گرفتار افراد میں سے تین چینی اور دو پاکستانی شہری ہیں ۔ذرائع

گرفتار ملزمان میں چینی شہری لی گینگ لئی، وانگ بھاؤ اور پینگفی گاؤ جبکہ پاکستانی شہری وقاص سرور اور قیصر حنیف شامل ہیں۔ذرائع

چھاپے کے دوران گھر سے مختلف انسانی اعضاء اور مبینہ طور پر انسانی گوشت بھی برآمد کیا گیا، ذرائع

انسانی اعضا قبضے میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔ذرائع

گرفتار پاکستانی شہری چینی ملزمان کے ساتھ بطور ڈرائیور اور مبینہ طور پر انسانی سپلائی کے نیٹ ورک میں معاونت کر رہے تھے۔ذرائع

ایف آئی اے نے تمام ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، ذرائع

اس مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے دیگر ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے۔ذرائع

50 - 50 x 0 + 2 = ?A. 2B.52C.0D.10095٪ لوگ غلط جواب دیں گے
25/06/2026

50 - 50 x 0 + 2 = ?
A. 2
B.52
C.0
D.100

95٪ لوگ غلط جواب دیں گے

24/06/2026

نیند تو صولی پر بھی آ جاتی ہے

24/06/2026

Ye b thek hai hahha 😆

24/06/2026

پھولوں کو مسلنے والے وحشیوں کو بند کمروں میں نہیں انہیں سرِعام کڑی سزا دی جائے۔ آج ہمارے بچے اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ہیں🥲

23/06/2026
Ameen 🙏
23/06/2026

Ameen 🙏

23/06/2026

کبھی کبھار مزاق بہت مہنگا پڑھ جاتا ہے ۔۔۔مزاق مزاق میں پچھواڑے کے🤔😱😥

‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والا یہ  ان پڑھ  لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے کالجز اور یو...
23/06/2026

‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والا یہ ان پڑھ لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش دیکھ کر چند لمحوں میں معلوم ہوا کہ یہ احمقوں کی صدی ہے۔ میرے خیال میں۔۔۔۔ تعلیم ‏اس قوم کی جہالت کو ختم نہیں کر سکتی۔

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Tribute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category