MM Cattle Farm

MM Cattle Farm This page is about Cattle farming. Here you can check rates of Animals.

26/05/2025

السلام علیکم!
قربانی ایم ایم کیٹل فارم کے سنگ۔
خوبصورت اور مناسب جانور خریدنے کے لئے تشریف لایئں۔ شکریہ

25/05/2025

السلام علیکم!
ایم ایم کیٹل فارم پہ قربانی کے خوبصورت جانور موجود ہیں۔ خریدنے کے لیۓ تشریف لایئں۔ شکریہ

25/05/2025

AoA
MM Cattle Farm pe Eid e Qurban k liy khubsurat janwar available hen. Khareedny k liy tashreef jaen.

22/03/2025

دودھ کے فوائد

دودھ ایک مکمل غذا ہے جو ہمیں صحت مند رہنے کے لیے ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتا ہے۔ یہ کیلشیم، وٹامن ڈی اور پروٹین کا ایک بہترین ذریعہ ہے، جو مضبوط ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کے لیے ضروری ہیں۔ دودھ میں پوٹاشیم ہوتا ہے، جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے، اور وٹامن بی 12، جو اعصابی نظام کے لیے ضروری ہے۔

دودھ پینے کے بہت سے فوائد ہیں:

* مضبوط ہڈیاں اورمضبوط دانت
* پٹھوں کو مضبوط بنانا
* بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا
* اعصابی نظام کو صحت مند رکھنا
* وزن کم کرنے میں مدد کرنا
* دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنا
* ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنا
* کینسر کی کچھ اقسام کے خطرے کو کم کرنا

دودھ ہر عمر کے لوگوں کے لیے ایک صحت مند غذا ہے۔ یہ بچوں، بڑوں اور بوڑھوں کے لیے یکساں طور پر ضروری ہے۔ دودھ پینے سے ہمیں صحت مند اور مضبوط رہنے میں مدد ملتی ہے۔

اسلام علیکم،اب ایمن آباد میں سحری کے اوقات میں بھی دودھ اور خالص دہی دستیاب ہے۔ جس کے لیے آپ ہماری شاپ پہ تشریف لا سکتے ...
10/03/2025

اسلام علیکم،
اب ایمن آباد میں سحری کے اوقات میں بھی دودھ اور خالص دہی دستیاب ہے۔ جس کے لیے آپ ہماری شاپ پہ تشریف لا سکتے ہیں۔ ہمارا پتہ
نزد جامعہ عربیہ عثمانیہ محلہ موچی گیٹ ایمن آباد گوجرانوالہ
۔ ہمارا مقصد اپنے پیارے بچوں اور بزرگوں کو ملاوٹ سے پاک دودھ فراہم کرنا ہے۔ تازہ اور خالص دودھ اپنے دروازے پر حاصل کرنے کے لیے صرف ٹیکسٹ کریں یا دیے گئے نمبروں پر کال کریں۔
شکریہ

Address

Eminabad Gujranwala
Gujranwala
52460

Telephone

+923085934664

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MM Cattle Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MM Cattle Farm:

Share

Category