A&F Foodies

A&F Foodies We provide healthy food on daily basis and also provide delicious food for Parties and get togethers

Frozen items Order at least 3 to 4 days before Take awayDelivery as per areaFor order contact us on WhatsApp number only...
15/03/2023

Frozen items
Order at least 3 to 4 days before
Take away
Delivery as per area
For order contact us on WhatsApp number only 0304 4254475

04/10/2022

‏اردو کی یہ کتاب ہمارے ملک میں ابتدائی اول KG میں سرکاری اسکولوں میں پڑھائی جاتی ہے. حیرت ہے کے انہیں ڈ سے کوئی لفظ ہی نہ مل سکا اور ڈ سے ڈاکٹر (اردو زبان کا لفظ ہی نہیں ہے) پر گزارہ لیا.
اب شوشل میڈیا پر "ڈھول" پیٹ کر اس بات کا "ڈھنڈورا" کرنا پڑ رہا ہے کے ڈ کے الفاظ "ڈالنا" کوئی اتنا مشکل امر بھی نہیں ہے، اگر آپکی ناراضگی کا "ڈر" نہ ہوتو ڈ کو ذرا "ڈھونڈنا" شروع کریں. "ڈانٹ ڈپٹ" سے کام نہ چلے تو "ڈنڈا" بھی قدرت کا ایک تحفہ ہے.
ڈ سے "ڈھول" نہ پیٹیں ، "ڈگڈگی" نہ بجائیں، الفاظ کا "ڈھیر" اکھٹا نہ کریں تو بھی اردو کے کنویں سے ایک آدھ "ڈول" ہی کافی ہوگا، "ڈبہ" سے "ڈبیا" تک ، "ڈراؤنے" قوانین سے لے کر تعلیم کے "ڈاکوؤں" تک، امیروں کے "ڈیروں" سے لے کر غریب کی "ڈیوڑھی" تک، اور
پھولوں کی "ڈالی" سے سانپ کے "ڈسنے" تک ، ڈ ہر جگہ دستیاب ہے. سوچا کے "ڈبڈباتی" آنکھوں سے یہ "ڈاک"، بغیر کسی "ڈاکیہ" اور "ڈاک خانے" کے آپ تک پہنچادوں کہ لفظوں کی مالا شاید نصاب کی کوتاہیوں کی "ڈھال" ثابت ہوا

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923044254475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A&F Foodies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A&F Foodies:

Share