Sanan Khan Banu Beef Pulao

Sanan Khan Banu Beef Pulao Sanan Khan Beef Pulao

08/07/2023
09/06/2023

Sanan Khan Banu Beef Pulao Awan Chowk Gujranwala

06/06/2023

گوجرانوالہ اعوان چوک میں سنان خان بنو ں بیف پلائو کا افتتاح کر دیا گیا جس میں مذہبی رہنما حاجی نظام الدین
نے برانچ کا افتتاح کیا اس موقعہ پر پنجاب پولیس کے جوان انیس احمد ' ملک ندیم' محمد رحمان خان ' محمد فرحان ودیگر
نے برانچ کا افتتاح کرنے کے بعد دعائے خیر بھی کی ' اس موقعہ پر مقامی لوگوں کو فری بنوں بیف پلائو سے تواضع
کی گئی آخر میں سنان بنوں بیف پلائو کے چیف ایگزیکٹو سنان خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ
ہمارے کھانے حفظان صحت کے عین مطابق اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قوائد و ضوابط کیمطابق تیار کئے جاتے ہیں
انتہائی تجربہ کار محمد رحمان خان
کا کہنا ہے کہ پشاور کا مشہور چپلی کباب بھی ہمارے پاس موجود ہے
اور ہمارے پاس لیڈیز کے لیے جگہ بھی دستیاب ہے کسی بھائی کے لیے شادی بیاہ کا آرڈر ہو تو وہ بھی ہم کرتے ہیں ہمارے پاس یہ سروس بھی موجود ہے فون کے ذریعہ آپ
آرڈر بک کروا سکتے ہو پروپرائیٹر
سنان خان کا کہنا ہے کہ مارکیٹ سے مناسب قیمت پر بنو ں بیف پلائو دستیاب ہے ایڈریس گوجرانوالہ اعوان چوک فون نمبر
03319311916
03316940746

Address

Awan Chowk Gujranwala
Gujranwala
50250

Telephone

+923316940746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanan Khan Banu Beef Pulao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sanan Khan Banu Beef Pulao:

Share