26/04/2026
بکریاں چوری کرنے کا ایسا انوکھا طریقہ کہ پانچ سال تک تھانہ لدھے والا وڑائچ کی Punjab Police بھی کچھ نہ کر سکی!
متاثرہ شہری اپنی بکریاں چوری ہونے کے بعد اب دوسروں کی بکریاں سنبھالنے پر مجبور ہے اور آج تک انصاف کا منتظر!