Gujranwala Bottle & Jar House

Gujranwala Bottle & Jar House From natureto you
Pure drinking water and juices

01/08/2026
12/07/2026

گوجرانوالہ کے لوگ متوجہ ہوں۔ آج جلد بازی میں امتیاز سٹور کنگز مال سے ایک ضروری چیز لینی تھی۔ ادھر پہنچا تو دیکھا اتنا شدید رش کہ سر چکرانے لگا۔ مجھے تھا کہ ایک ہی چیز ہے، فٹافٹ سائیڈ کاؤنٹر سے (جو کہ ایک دو آئٹمز والوں کیلئے بنا ہے) بل کرواؤں گا اور باہر نکل جاؤں گا۔ مطلوبہ چیز پکڑ کر سائیڈ کاؤنٹر پر پہنچا تو دیکھا اس لائن میں بھی 6 سے 7 بندے اور وہاں بھی کسی نے ایک باسکٹ بھری ہے کسی نے دو۔ میں نے کیشیئر سے درخواست کی کہ بھائی میری صرف ایک آئیٹم ہے، مجھے ذرا پہلے فری کر دیں، میری فیملی باہر میرا انتظار کر رہی ہے۔ کیشیئر نے کوئی بات نہ سنی۔ ابھی میں کھڑا ہی تھا کہ مجھے پیچھے سے آواز آئی "بھائی آپ میرے آگے آجائیں، میرے آگے والا بندہ فری ہوتا ہے تو اپنا بِل کروا لیں" میں نے پیچھے دیکھا تو یہ بھائی مجھے نظر آئے۔ انکے آگے والا بندہ شاید کسی کریانے سٹور کا مالک تھا اور 46000 کی گولیوں ٹافیوں کا بِل کروا رہا تھا۔ مجھے اندازہ ہوا کہ اسے بھی کافی وقت لگا ہے، لیکن ان بھائی کا ظرف اور انسانیت کہ انہوں نے میری مجبوری سمجھی اور مجھے خود سے پہلے فری ہونے دیا۔ میں وہاں ان صاحب کا ٹھیک سے شکریہ ادا نہیں کر سکا بس باہر نکلتے ہوئے ایک تصویر لے لی۔ اگر آپ میں سے کوئی ان صاحب کو جانتا ہو، تو میری طرف سے انہیں ایک سیلوٹ کر دیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جو پاکستان سے مایوس نہیں ہونے دیتے

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923000022274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Bottle & Jar House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Bottle & Jar House:

Shortcuts

Share