Saith Awais Qadri

Saith Awais Qadri مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے

04/04/2026
04/01/2026

لاہور‼️🚨
سربراہ _تحریک_لبیک_پاکستان_علامہ_حافظ_سعد_حسین رضوی کے گھر کو مسمار کردیا گیا_
جوکہ مسجد رحمت اللعالمین کے بالکل ساتھ تھا
ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت پاکستان مزید پاکستان کے استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے

02/01/2026

یہ ویڈیو انڈیا کی نہیں کہ جس میں ہندو مسجد شہید کر رہے ہوں بلکہ ملک کے پاکستان کی ہے جس کو لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر حاصل کیا 😭

29/12/2025

معروف یوٹیوبر اینڈ ٹک ٹاکر

رجب بٹ کا کراچی سٹی کورٹ میں وکلاء کی جانب سے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
چھتر مقدر میں لکھے ہوں تو بندہ دبئی سے کراچی کھانے آ جاتا۔

18/12/2025

*اگر عثمانیوں پر کوہِ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے*
*کہ خونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا*

Address

Gujranwala
52071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saith Awais Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category