AB Aseals

AB Aseals Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AB Aseals, Shadiwal.

02/08/2026

Tahir Nawaz

اصل شوق یہی ہے کہ پرندہ کالا مشکا ہو، تختی کمال کی ہو، بہترین لینڈ رکھتا ہو، آنکھ خالص سفید ہو، خوبصورت اور خالص اصیل ہو...
29/07/2026

اصل شوق یہی ہے کہ پرندہ کالا مشکا ہو، تختی کمال کی ہو، بہترین لینڈ رکھتا ہو، آنکھ خالص سفید ہو، خوبصورت اور خالص اصیل ہو، اور مضبوط بلڈ لائن سے تعلق رکھتا ہو۔ پھر بھلا ایک شوقین کو اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے؟ یہی تو اصل اصیل رکھنے کا مزہ اور شوق ہے۔

Mashallah High quality Heera Breeder pair
27/07/2026

Mashallah High quality Heera Breeder pair

Note: copied from Cheema Aseel 🐥 چوزوں کی ویکسین وقت پر کریں، ورنہ ساری محنت ضائع ہو سکتی ہے!  💉چوزوں کی ویکسین بہت ضرور...
17/05/2026

Note: copied from Cheema Aseel
🐥 چوزوں کی ویکسین وقت پر کریں، ورنہ ساری محنت ضائع ہو سکتی ہے! 💉

چوزوں کی ویکسین بہت ضروری ہوتی ہے کیونکہ وائرل بیماریاں اچانک حملہ کرتی ہیں اور چند دنوں میں پورا ریوڑ ختم کر دیتی ہیں۔ اس لیے ویکسین کا صحیح شیڈول فالو کرنا بہت ضروری ہے۔ ✅

📌 ویکسین شیڈول:

🐣 چوزے جب 6 سے 8 دن کے ہو جائیں تو ان کی پہلی ویکسین ND + IB کرنی چاہیے۔

🐥 اس کے بعد دوسری ویکسین 1 مہینے کی عمر میں نیو کاسل / لاسوٹا (ND Lasota) کرنی چاہیے۔

📅 پھر اگلی ویکسین 3 ماہ کی عمر میں کی جاتی ہے۔

📅 اس کے بعد:
✔️ 6 ماہ
✔️ 9 ماہ
✔️ پھر ہر 3 ماہ بعد

جب تک پرندے آپ کے پاس رہیں، ان کی ویکسین وقت پر کرتے رہیں۔ 💉

🐓 بڑے مرغوں کی ویکسین خاص طور پر موسم بدلنے پر لازمی کریں، جیسے:
❄️ سرما
☀️ گرما
🍂 خزاں
🌸 بہار

یعنی سال میں تقریباً 4 سے 5 بار ویکسین کی جا سکتی ہے، لیکن وقفہ 2 سے 3 ماہ ضرور ہونا چاہیے۔

⚠️ اگر ویکسین نہ کریں تو کیا نقصان ہوتا ہے؟

شروع میں چوزے ٹھیک رہتے ہیں، لیکن جب وہ 3 سے 4 ماہ کے ہوتے ہیں تب وائرس زیادہ حملہ کرتا ہے۔ اچانک چوزے لاغر ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور کئی دفعہ بڑی تعداد میں اموات بھی ہو جاتی ہیں۔ 😔

یہ ایک وائرل ڈیزیز ہوتی ہے، اور وائرس کا مکمل علاج نہیں ہوتا۔
ہم کوشش کر کے ایک آدھ پرندہ بچا بھی لیں، لیکن اصل بچاؤ صرف ویکسین ہے۔ ✅

بخار، آنتوں یا جگر کے مسائل کا علاج ہو جاتا ہے، مگر وائرس سے بچنے کا بہترین طریقہ صرف بروقت ویکسین ہے۔ 💯🐔

کیا آپ اپنے چوزوں کو ویکسین کرتے ہیں؟ 💧🐥

I've been recognized as an original creator!
17/05/2026

I've been recognized as an original creator!

"قسم سے کوئی شوق نہیں تھا مرغے رکھنے کا 🐓👑وہ تو دیکھا جب ان معصوم چہروں کو تو دل بغاوت کر بیٹھا"🐥
16/05/2026

"قسم سے کوئی شوق نہیں تھا مرغے رکھنے کا 🐓👑
وہ تو دیکھا جب ان معصوم چہروں کو تو دل بغاوت کر بیٹھا"🐥

Saleta aseal Age 10 monthLoc Gujrat
05/04/2026

Saleta aseal
Age 10 month
Loc Gujrat

Address

Shadiwal
50700

Telephone

+923177185468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB Aseals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB Aseals:

Shortcuts

Share