Dera Ch. Salman Bashir loroy

Dera Ch. Salman Bashir loroy Sell purchase of cow and buffalo. For milk delivery in Gujrat Contact us

Few clicks of the inauguration Ceremony of Noor Hussain Chest Care Centre at OPF Colony Gujrat
03/05/2026

Few clicks of the inauguration Ceremony of Noor Hussain Chest Care Centre at OPF Colony Gujrat

Check out Salman bashir81’s video.

26/04/2026

Check out Salman bashir81’s video.

19/04/2026

السلام علیکم ،
ڈیرے پر کام کے لئے بندہ چائیے ۔
11 جانور ہیں -

▪️علاقہ : ضلع گجرات (لوراے گاوں فتح پور روڈ)
تنڅواہ 25-35 کے درمیان بندے کا کام دیکھ کے
دلچسپی رکھنے والے حضرات whatsapp 03016297926 پہ رابطہ فرما سکتے ہیں ۔

03/04/2026

میرے خیال میں اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں تو
گندم کی فصل کھیتوں اور کھلیانوں میں گلتی سڑتی رہے گی

03/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان.

پیٹرول کم کرو فری پبلک ٹرانسپورٹ نھیں ڄاھیے جناب

Eid mubarak
21/03/2026

Eid mubarak

42 likes, 18 comments. “ ”

تمام دوستوں احباب کو عیدالفطر کی مبارکباد،
21/03/2026

تمام دوستوں احباب کو عیدالفطر کی مبارکباد،

20/03/2026

پردیس میں بسنے والے تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَآیت الله سید علی خامنه شہید ہو گئے۔ایک عہد ختم ہوا، مگر ان کا پیغام اور استق...
01/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آیت الله سید علی خامنه شہید ہو گئے۔
ایک عہد ختم ہوا، مگر ان کا پیغام اور استقامت ہمیشہ زندہ رہے گی۔
اسلام کی سربلندی کے لیے دی گئی ان کی قربانی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرماۓ آمین۔😭😭😭

Welcome Ramadan
18/02/2026

Welcome Ramadan

Address

Gujrat

Telephone

+923016297926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Ch. Salman Bashir loroy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share