Ch Waseem Langrial

Ch Waseem Langrial Langrial,Teh Kharian,District Gujrat

16/08/2026

لالہ موسیٰ: مبینہ طور پر غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیوی آشنا سمیت قتل
ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار!!

13/08/2026

گجرات میں پولیس کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں کی حدود میں ناکہ بندی کے دوران مسلح ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، جس پر اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ایک زخمی ملزم کو گرفتار کیا گیا، تاہم ہسپتال منتقل کرتے ہوئے وہ راستے میں دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم چند ماہ قبل فائرنگ کے واقعے میں کنسٹیبل عمر آفتاب کی شہادت کا مبینہ مرکزی ملزم تھا، جبکہ اس کے قبضے سے 44 بور ر/ا/ئ/ف/ل برآمد ہوئی۔ فرار ہونے والے دیگر ملزمان کی گر/ف/تا/ر/ی کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

08/08/2026

سرگودھا پولیس نے بھیرہ تھانہ کے مغوی کانسٹیبل اویس کو بازیاب کرا لیا۔
میانہ گوندل پولیس مقابلہ جاری، ملزم فل فرائی کئے جانے کی اطلاعات۔!!!

07/08/2026

ایس ایچ او تھانہ ککرالی کی کاروائی عثمان حیدر ولد غلام حیدرسکنہ کوٹلہ کے قبضہ سے 1320گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

02/08/2026

محمد بشارت ولد محمد دین سکنہ کھرانہ پیرغازی کی ناگڑیاں چوک میں واقع نرسری سے نامعلوم چور 1لاکھ روپے مالیت کے 35/40پودے چرا کر لے گئے،پولیس تھانہ ککرالی نے مقدمہ درج کر لیا۔

01/08/2026

تھانہ ککرالی کے نواحی گاؤں بنیاں میں پراسرار واقعہ
تھانہ ککرالی کے نواحی گاؤں بنیاں میں ایک ڈیرے پر ایک شخص کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ متوفی نے خودکشی کی ہے یا اسے پھندا دے کر قتل کیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ککرالی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اصل نوعیت تحقیقات اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

31/07/2026

موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں نا تھم سکیں
تھانہ ککرالی کے گاوں خیرکتو کے رہائشی کا موٹر سائیکل مین بازار کوٹلہ کے سامنے سے چوری

30/07/2026

سی سی ڈی کھاریاں شاہد حسنین گوندل نے بچوں سے زیادتی کرنے والا موٹر سائیکل چور حماد آصف ولد محمد آصف قوم مسلم شیخ سکنہ ککرالی پولیس مقابلے میں فل فرائی کر دیا

27/07/2026

رات گئےتھانہ دولت نگر کے علاقے مکیانہ چوک برسہ روڈ کے قریب پولیس مقابلہ محمد منیر عرف مجنوں ہلاک شاہ نواز اور محمد ارشد سکنائے بہاولپور زخمی ملزمان ڈکیتی، چوری اور رہزنی کی تین درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث تھے۔

کوٹلہ: ادھیڑ عمر شخص کی پراسرار موتمحلہ سریعہ روڈ کے ویران مقام سے اوندھے منہ پڑی نعش برآمدمتوفی کی شناخت ماجد علی ولد ر...
23/07/2026

کوٹلہ: ادھیڑ عمر شخص کی پراسرار موت
محلہ سریعہ روڈ کے ویران مقام سے اوندھے منہ پڑی نعش برآمد

متوفی کی شناخت ماجد علی ولد رمضان جنجوعہ ساکن بزرگوال حال مقیم کوٹلہ سے ہوئی ہے

متوفی کی اہل خانہ سے گھریلو ناچاکی چل رہی تھی اور تھانہ ککرالی میں دائر درخواست بھی زیر سماعت ہے

متوفی کی آج بھی تھانہ ککرالی میں انکوائری تھی دن 12 بجے سے موبائل بند جارہاہے 6 بجے گھر سے چند فرلانگ فاصلہ پر نعش کی اطلاع موصول ہوئی

نعش کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی پولیس تھانہ ککرالی۔ریسکیو 1122 اور عوام الناس کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی

متوفی کے لواحقین کا موت کو قتل قرار دینے کا الزام ابتدائی تفتیش کے بعد متوفی کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس ایچ او رائے فیاض بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود کرائم سین ٹیم کو طلب کرلیا گیا

Address

Langrial
Gujrat
50990

Telephone

+923009624116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Waseem Langrial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category