Awais Khalid ch

Awais Khalid ch Focused mind. Clean intentions. Building a life I don’t need a break from.
(3)

Copy
05/03/2026

Copy

10/02/2026
بریکنگ نیوز 🚨پاک بھارت میچ کا اعلان ہوتے ہی بھارت میں سنسنی دوڑ گئی جسپریت بمرا ٫ ارشدیب سنگھ اور سراج نے اپنے بورڈ سے د...
10/02/2026

بریکنگ نیوز 🚨
پاک بھارت میچ کا اعلان ہوتے ہی بھارت میں سنسنی دوڑ گئی جسپریت بمرا ٫ ارشدیب سنگھ اور سراج نے اپنے بورڈ سے درخواست کی ہے ہم عثمان خان کے سامنے باولنگ کیسے کریں گے ہمیں ریٹائرمنٹ لینی ہے ورنہ عثمان خان کی بیٹنگ تو ویسے ہی کئیریر ختم کر دے گی ہمارا۔ بھارت نے دنیا کے سب سے بڑے کوچز کی خدمات حاصل کر لیں بس عثمان خان کی بیٹنگ کا توڑ نکالنے کے لیے بھارتی ٹیم اب مزید مشکلات کا شکار ہے کیوں کہ عثمان خان ایک اوور میں 15 چھکے لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں سچن لارا پونٹنگ بھی عثمان خان کی بلے بازی کو دنیا میں سب سے خطرناک بتا چکے ہیں عثمان خان ٹی 20 میں ٹرپل سنچری لگانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن سکتے ہیں

04/02/2026
24/01/2026
24/01/2026
🌙 گاؤں کی سرد رات اور دوستوں کی گرم محفل 🔥رات کا وقت ہے، آسمان پر خاموشی چھائی ہوئی ہے،گاؤں کی وہی سادہ سی زندگی،سرد ہوا...
17/01/2026

🌙 گاؤں کی سرد رات اور دوستوں کی گرم محفل 🔥
رات کا وقت ہے، آسمان پر خاموشی چھائی ہوئی ہے،
گاؤں کی وہی سادہ سی زندگی،
سرد ہوا کے جھونکے اور آگ کی ہلکی ہلکی آنچ…
دوستوں کے ساتھ بیٹھے ہیں،
کوئی پرانی بات یاد کر رہا ہے،
کوئی ہنس ہنس کر دل ہلکا کر رہا ہے،
اور آگ کی روشنی میں ہر چہرہ اور بھی اپنائیت سے چمک رہا ہے۔
یہ لمحے نہ موبائل کے محتاج ہوتے ہیں
نہ کسی لگژری جگہ کے…
بس سچے دوست، سادہ دل
اور گاؤں کی حسین سرد رات کافی ہوتی ہے ❤️
شہر کی چمک دمک سے دور،
یہی تو اصل سکون ہے
جو دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتا ہے۔
ایسی راتیں زندگی بھر یاد رہتی ہیں… ✨














17/01/2026
17/01/2026
17/01/2026
17/01/2026

Address

Saudi Arabia
Gujrat
12771

Opening Hours

Monday 05:00 - 01:00
Tuesday 05:00 - 01:00
Wednesday 05:00 - 01:00
Thursday 05:00 - 01:00
Friday 05:00 - 01:00
Saturday 05:00 - 01:00
Sunday 05:00 - 01:00

Telephone

+966531004849

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Khalid ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Khalid ch:

Share