Peer Pathan

Peer Pathan poitre

With Hazrat Shah – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
14/05/2024

With Hazrat Shah – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

غزل🌷🌹🌱❤️رہو نہ غیر کے پہلو میں میری ہو جاؤکہ تُم ہو میری اَمانت کِسی کی ہو جاؤنہ آؤ بام پہ بے پردہ مُجھ کو یہ ڈر ہےجہاں ...
12/04/2024

غزل
🌷🌹🌱❤️

رہو نہ غیر کے پہلو میں میری ہو جاؤ
کہ تُم ہو میری اَمانت کِسی کی ہو جاؤ

نہ آؤ بام پہ بے پردہ مُجھ کو یہ ڈر ہے
جہاں کی پست نگاہوں سے میلی ہو جاؤ

بس ایک بار مرے دِل میں جھانک کر دیکھو
پھر اختیار ہے تُم جس کی مرضِی ہو جاؤ

چُھپاؤ میری محبّت کو یوں زمانے سے
کوئی نہ بُوجھ سکے وہ پہیلی ہو جاؤ

نہ کھیلو گیسُوۓ جاناں سے اسقدر ارشد
تمام عُمر کہیں اس کے قیدی ہو جاؤ

مرزا ارشد علی بیگ
Peer Pathan

جہانگیر کی بیوی نور جہاں شیعہ تهی اسنے ایران خط لکها کہ ایران کے سب سے بڑے مناظر کو ہندوستان بهیج دو تاکہ مناظرہ میں شیع...
06/04/2024

جہانگیر کی بیوی نور جہاں شیعہ تهی اسنے ایران خط لکها کہ ایران کے سب سے بڑے مناظر کو ہندوستان بهیج دو تاکہ مناظرہ میں شیعہ مذھب کی حقانیت بیان کرے اور ساتھ میں تحریر کیا کہ وہ مناظر سیدھا آگرہ نہ آئے بلکہ لاہور سے ہوتا ہوا آئے جہاں علماء نہیں ہیں بلکہ صوفیاء ہیں جن کو مات دینا آسان ہے اسطرح شیعہ مناظر کی آگرہ آنے سے پہلے دهاک بیٹھ جائے گی
شیعہ مناظر سیدھا میاں میر صاحب کے پاس پہنچا آپ اشراق کی نماز سے ابهی فارغ ہی ہوئے تهے ، جیسے ہی وہ دروازے میں سے داخل ہوا آپ نے فرمایا :
" یہ شخص جو آگے آگے آ رہا ہے اس کا دل سیاہ ہے "
علیک سلیک کے بعد حضرت نے دریافت فرمایا کیا کام کرتے ہو ؟ شیعہ مناظر بولا کہ میں ایران سے آیا ہے ہوں اور شان اہل بیت بیان کرتا ہوں
میاں میر صاحب نے فرمایا اہل بیت کی شان بیان کرو تاکہ سنی کا ایمان بڑهے
شیعہ مناظر بولا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی یہ شان ہے کہ کوئی گناہ گار شخص بهی آپ رضی اللہ عنہ کے مزار کے 40 میل کے ارد گرد دفن ہو جائے تو وہ بخش دیا جاتا ہے ، میاں میر صاحب نے بار بار فرمایا پهر سنا پهر سنا اور پهر پوچها کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کو یہ مقام کیسے ملا تو شیعہ مناظر بولا کہ آپ رضی اللہ عنہ تو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے تهے اس وجہ سے یہ مقام ملا
تو میاں میر صاحب نے فرمایا کہ جب نواسے کی یہ شان ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا عظیم شان ہو گی ، وہ بولا بے شک بڑی شان ہے پهر میاں میر صاحب نے سوال کیا کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار میں انکے ساتھ سوئے ہوئے ہیں کیا وہ بخشے نہیں جائیں گے
شیعہ عالم ہکا بکا رہ گیا اور آگرہ آنے کی بجائے واپس ایران چلا گیا اور یہ کہہ کر گیا کہ جہاں کے صوفی بزرگ ایسا علم رکهتے ہیں تو یہاں کے عالموں کا کیا مقام ہو گا اور یہ وہ سوال کیا گیا ہے جس کا جواب قیامت تک کوئی شیعہ نہ دے پائے گا...
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے ۔میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔“
جزاک اللہ خیرا۔۔

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب✌آپ کوئی بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا ☠︎︎Peer Pathan 👑💯 sanaullah Khan 👑💯
05/03/2024

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب✌
آپ کوئی بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا ☠︎︎
Peer Pathan 👑💯 sanaullah Khan 👑💯

نہ کسی سے مقابلہ کرنے کا شوق رکھتےہیں اور نہ ہی کوئ ہمارا مقابلہ کرسکتاہے ✨👑 👍Peer Pathan 👑
29/02/2024

نہ کسی سے مقابلہ کرنے کا شوق رکھتےہیں
اور نہ ہی کوئ ہمارا مقابلہ کرسکتاہے ✨👑
👍Peer Pathan 👑

My brother 😎 wedding Allan pak Khush rakhe je 👑
19/02/2024

My brother 😎 wedding
Allan pak Khush rakhe je 👑

Address

Gujrat
Gujrat
KHANBABO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Pathan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category