Voice of sial more

Voice of sial more voice of sial more This page uses for new and my personal videos

11/08/2026
11/08/2026

04/08/2026

Asad Rehan

ڈمپر گردی ۔۔ڈمپر مافیا کی ڈمپرگردی کم نہ ہوسکی، لکسیاں ٹول پلازہ پر والدین کے اکلوتے بیٹے محمد مرتضیٰ ولد محمد یوسف قوم ...
04/08/2026

ڈمپر گردی ۔۔
ڈمپر مافیا کی ڈمپرگردی کم نہ ہوسکی، لکسیاں ٹول پلازہ پر والدین کے اکلوتے بیٹے محمد مرتضیٰ ولد محمد یوسف قوم کھوکھر سکونت چنگڑانوالہ کو ڈمپر نے کچل دیا۔نوجوان موقع پر جاں بحق😭😭😭😭

‏واش روم کا استعمال/ Get Lost/ ڈی پی او تبدیل‏حافظ آباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ، چند روز قبل لیگی رکن پنجاب اسمبلی شاہد...
13/06/2026

‏واش روم کا استعمال/ Get Lost/ ڈی پی او تبدیل

‏حافظ آباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ، چند روز قبل لیگی رکن پنجاب اسمبلی شاہد حسین بھٹی اپنے بیٹے حیدر بھٹی اور دیگر لوگوں کے ہمراہ ڈی پی او آفس حافظ آباد میں موجود تھے، ڈی پی او کامران حامد اس وقت آفس نہیں تھے اس دوران ایم پی اے کے بیٹے حیدر بھٹی نے ڈی پی او کے ذاتی کمرے کا واش روم استعمال کیا۔ حیدر بھٹی جب واش روم سے نکلے تو آگے ڈی پی او صاحب موجود تھے جہاں ان میں تلخ کلامی ہوئی اور حیدر بھٹی کو Get Lost کا پیغام دیا گیا۔
‏اس پیغام کے بعد سیاسی زور آزمائی شروع ہوئی اور گزشتہ روز ڈی پی او حافظ آباد کو تبدیل کردیا گیا اور انکو پنجاب سیف سٹی میں تعینات کردیا گیا۔ تبادلے کے بعد لیگی ایم پی اے کے بیٹے نے فیس بک پوسٹ کی ہے کہ
‏Now You Get Lost ۔

منڈی بہاوالدین کے مشہور سوشل میڈیا سٹار بلال مارتھ کے گرفتار ہونے کی اطلاعات ۔۔۔۔۔ نیوز ذرائعمنڈی بہاؤالدین کے سینئر صحا...
07/06/2026

منڈی بہاوالدین کے مشہور سوشل میڈیا سٹار بلال مارتھ کے گرفتار ہونے کی اطلاعات ۔۔۔۔۔ نیوز ذرائع
منڈی بہاؤالدین کے سینئر صحافی دیوان عادل کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے ایک نجی میرج ہال میں شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش پر گرفتار کیا گیا تاہم ابھی تک پولیس حکام کی جانب سے کوئی مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
اللہ پاک بھائی بلال مارتھ کے لیے آسانی فرمائے آمین

سیال موڑ کی خوبصورتی کیلئے پنجاب حکومت کا میگا پروجیکٹ سامنے آگیا۔۔یہ سکیم چوھدری محسن شاہ نواز رانجھا سابق وفاقی وزیر م...
13/05/2026

سیال موڑ کی خوبصورتی کیلئے پنجاب حکومت کا میگا پروجیکٹ سامنے آگیا۔۔
یہ سکیم چوھدری محسن شاہ نواز رانجھا سابق وفاقی وزیر مملکت کی درخواست پر عمل میں لائی جارہی ہے۔اور 30 ستمبر 2026 سے پہلے پایہ تکمیل کو پہنچے گی۔

اس بل کا کس کس کو پتا ہے
12/05/2026

اس بل کا کس کس کو پتا ہے

🌾 اہم اعلان برائے کسان 🌾💥 کسان کو مضبوط بنانے کا وقت آگیا! 💥✔️ فصلوں کی مناسب قیمت یقینی بنائی جائے✔️ کسان کی محنت کا پو...
26/04/2026

🌾 اہم اعلان برائے کسان 🌾
💥 کسان کو مضبوط بنانے کا وقت آگیا! 💥
✔️ فصلوں کی مناسب قیمت یقینی بنائی جائے
✔️ کسان کی محنت کا پورا حق دیا جائے
✔️ بیوپاری نظام میں شفافیت لائی جائے
🌟 جب کسان خوشحال ہوگا
تو ملک ترقی کرے گا 🌟
💚 کسان مضبوط — پاکستان مضبوط 💚
📢 یہ صرف مطالبہ نہیں، کسان کا حق ہے!

Address

Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of sial more posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category