28/08/2026
*کسان بھائیو!*
کامیاب فصل کا آغاز ایک معیاری بیج سے ہوتا ہے۔ بھرم سیڈ کمپنی فخر سے پیش کرتا ہے گندم کا وہ بیج جس پر آپ بھروسہ کر سکتے ہیں۔
ہمارا بیج ایک ایک سٹّے سے منتخب ہو کر کمرشل سطح پر تیار کیا جاتا ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ خالص پن اور پیداوار کو یقینی بنایا جا سکے۔
*بھرم سیڈ ہی کیوں؟*
✅ نسلی اعتبار سے %100 خالص
✅ فنگس اور کنگی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
✅ بھرپور پیداوار، مضبوط بالیاں اور وزنی دانہ
✅ ماہرین کا منتخب کردہ، منظور شدہ ورائٹیوں کا بہترین ذریعہ
*آج ہی بھرم سیڈ کا گندم بیج استعمال کریں اور اپنی محنت کا بہترین پھل پائیں۔*
Fida Khan Marwatافضال راجپوتRehan RafiqSameer zari corporation Bharram Seed companyAli CheemaBilal Agro Seed CorporationAdv Ahtisham Nazir CheemaBulleh ShahRana Hassan