20/06/2025
السلام علیکم جی شروع اللہ کے پیارے اور بابرکت نام سے جس کے قبضہ قدرت میں میری اور اپ کی جان بستی ہے تمام گروپ ممبر سے التجا کی جاتی ہے کہ ایک بار گروپ کے رولز کو ضرور پڑھیں
1 :رول نمبر ون یہ ایک اوپن گروپ ہے جس میں تمام ممبرز کو مکمل طور پر پوسٹ کرنے اور گروپ میں ویڈیوز فوٹوز لگانے کی مکمل ازادی ہے اور ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے سیل اور پرچیز بھی کر سکتے ہیں
2: رول نمبر دو گروپ صرف اسی صورت میں ذمہ دار ہوگا کہ جس میں گروپ کے ایڈمن کو بیچ میں ثالث یا ذمہ دار بنا کر سیل اور پرچیز کیا جائے گا جس کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ پرچیز کرنے والا پیمنٹ گروپ ایڈمن کے ایزی پیسہ یا جیز کیش اکاؤنٹ میں پے کرے گا اور سیل کرنے والا کارگو کر دے گا اور کارگو کرتے ہوئے تمام تر تفصیل گروپ میں شیئر کی جائے گی اور ساتھ ہی ساتھ ٹوٹے والے کا نمبر خریدنے والے کو دے دیا جائے گا اور ان کا اپس میں رابطہ کروایا جائے گا اور جب چیز لینے والے کے پاس پہنچے گی وہ ریسیو کرے گا وہ تمام تر تفصیلات گروپ میں شیئر کرے گا اور اپنا ریویو بھی دے گا اور ساتھ جب وہ مطمئن ہوگا اس کے بعد گروپ ایڈمن گروپ فیس کی کٹوتی کے بعد پیمنٹ بیچنے والے کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دے گا گروپ صرف اسی رول کے تحت ذمہ دار ہوگا اور مکمل ذمہ داری اٹھائے گا چیز غلط بھیجنے کی صورت میں چیز بھی خریدنے والے کو دے دی جائے گی اور پیمنٹ بھی ریٹرن کر دی جائے گی
3: رول نمبر تین اوپر والے رولز کو اگر کوئی فالو نہ کرنا چاہے تو ایک تیسرا طریقہ کار بھی ہے کہ سیل کرنے والا پرچیز کرنے والے کو اپنی لوکیشن سینڈ کر کے اپنی جگہ پر بلائے جہاں سے خریدنے والا اپنی مکمل تسلی کرے پرندے کا شوق کرے اور اس کے بعد چیز کو لے لے اور پیمنٹ اسی جگہ پر بیچنے والے کے ہاتھ میں دے اور اس طرح سے وہ اپنی چیز لے کے جا سکتا ہے
4:-رول نمبر چار گروپ میں کوئی بھی پوسٹ لگائی جائے سات منشن کیا جائے کہ جسٹ فار شوق یا فار سیل
5:- رول نمبر پانچ فائٹر پرندوں کی فائٹ کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کی جا سکتی ہیں شوق کے لیے
امید کرتا ہوں کہ تمام گروپ ممبرز میرے انرول سے متفق ہوں گے اور کسی کو اس کے اوپر کوئی اعتراض نہیں ہوگا کیونکہ یہ رولز ان کی سیفٹی کے لیے ہی بنائے گئے ہیں تاکہ دوسرے گروپس کی طرح اس گروپ میں کسی قسم کا کوئی فراڈ نہ ہو ہاں دونوں ممبر اگر اپس میں ان باکس میں سیل اور پرچیز کرتے ہیں اور گروپ کے ایڈمن کو ذمہ دار نہیں بناتے تو اس صورت میں کسی بھی دھوکہ دہی یا فراڈ کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے
@
https://chat.whatsapp.com/CpEsylFtkxZA152RUMQaAR