Azmi'S FooD

Azmi'S FooD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azmi'S FooD, Food Delivery Service, Haripur.

ذائقے کی دنیا
ہری پور میں باہر سے آئے مہمانوں کے لیے
گھر کا بنا
تازہ، خوش رنگ اور ذائقہ دار کھانا
اب پائیں ہوٹل کے کھانوں سے نجات
آرڈر کر سکتے ہیں
اپنے بجٹ کے اندر
آپ ہم سے ہفتہ وار یا ماہانہ بنیادوں پر بھی کانٹریکٹ کر سکتے ہیں ۔۔
03178523929

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتالیکن دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں
14/02/2026

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا
لیکن دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ Follow my page please Noor Ali Maken Zaadi Nouman Ejaz Arfa Ibrahim Trend 4 Home Chu...
14/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
Follow my page please

Noor Ali
Maken Zaadi
Nouman Ejaz
Arfa Ibrahim
Trend 4 Home
Chudhary Muhammad Abid Ali
Saba Noor

14/02/2026

FREE GIFT.

Tag your all friends.
Post ko Share krna na bholen.

Ramadan karim se pehle Trend 4 Home Page pr 5000 followers complete hone pr mile ga ye Beautiful Quran pak set bilkil free.

Islamic Touch by Trend4Home



゚viralシalシ

ایک استاد نے کلاس میں آ کر میز پر شیشے کا ایک بڑا اور خالی جار رکھا۔ انہوں نے اس میں بڑے بڑے پتھر بھر دیے اور طلبہ سے پو...
13/02/2026

ایک استاد نے کلاس میں آ کر میز پر شیشے کا ایک بڑا اور خالی جار رکھا۔ انہوں نے اس میں بڑے بڑے پتھر بھر دیے اور طلبہ سے پوچھا: "کیا یہ جار بھر گیا ہے؟"
سب نے کہا: "جی ہاں!"
پھر استاد نے چھوٹے چھوٹے کنکر نکالے اور جار میں ڈال دیے۔ کنکر بڑے پتھروں کے درمیان خالی جگہوں میں پھنس گئے۔ انہوں نے پھر پوچھا: "کیا اب یہ بھر گیا ہے؟"
طلبہ نے مسکرا کر کہا: "جی اب تو بالکل بھر گیا ہے۔"
استاد نے اب ریت کا ڈبہ اٹھایا اور جار میں ڈال دیا۔ ریت نے رہی سہی جگہ بھی بھر دی۔
سبق:
یہ جار آپ کی زندگی ہے۔
* بڑے پتھر: آپ کے والدین، صحت اور آپ کا مقصد ہیں۔
* کنکر: آپ کی نوکری اور گھر جیسی ضروریات ہیں۔
* ریت: موبائل، فضول بحث اور چھوٹی موٹی تفریحات ہیں۔
اگر آپ جار میں پہلے ریت بھر دیں گے، تو بڑے پتھروں کے لیے جگہ نہیں بچے گی۔ اپنی زندگی میں "بڑے پتھروں" کو پہلے جگہ دیں، باقی سب خود بخود سیٹ ہو جائے گا۔

* "آپ کی زندگی کا 'بڑا پتھر' (سب سے اہم مقصد) کیا ہے؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں!"

عظمٰی عصمت

12/02/2026
کڑی ہو پکوڑا نا ہو ممکن کہاں کڑی ایسی جو دیکھ کر ہی دل کھانے کو مچلے Azmi'S FooD 03178523929
12/02/2026

کڑی ہو پکوڑا نا ہو
ممکن کہاں
کڑی ایسی
جو دیکھ کر ہی دل کھانے کو مچلے
Azmi'S FooD
03178523929

سادہ تازہخوش رنگ اور خوش ذائقہ کھانا اب آپ کی دہلیز پر Azmi'S FooD لایا آپ کے لیے آسانی آپ ہم سے آرڈر کر سکتے ہیں اپنی م...
11/02/2026

سادہ
تازہ
خوش رنگ
اور
خوش ذائقہ کھانا
اب آپ کی دہلیز پر
Azmi'S FooD
لایا آپ کے لیے آسانی
آپ ہم سے آرڈر کر سکتے ہیں اپنی مرضی کے مطابق
بہترین کھانا
فاسٹ ہوم ڈیلیوری
ابھی واٹس ایپ کریں
03178523929

سنا تھا کہ وقت رُک سا جاتا ہے جب دکھ کا موسم ہو اور وقت پَر لگا کر اڑنے لگتا ہے جب خوشی میسر ہوواقعی ایسا ہی ہے تجربہ ہو...
10/02/2026

سنا تھا کہ وقت رُک سا جاتا ہے جب دکھ کا موسم ہو
اور وقت پَر لگا کر اڑنے لگتا ہے جب خوشی میسر ہو
واقعی ایسا ہی ہے
تجربہ ہوا ہے اب

✍️عظمٰی عصمت

اک بار کھائیں گے انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے اور پھر بار بار منگوائے گےAzmi'S FooD 03178523929
10/02/2026

اک بار کھائیں گے
انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے
اور پھر بار بار منگوائے گے
Azmi'S FooD
03178523929

10/02/2026

Address

Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmi'S FooD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share