New SabZi Mandi Harnai

New SabZi Mandi Harnai نیو سبزی منڈی پیج کو لائیک کرے

10/05/2026

ہرنائی کے کسانوں کا خوبصورت ثقافتی اتن

22/03/2026

عید مبارک

ہرنائی سبزی منڈی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک
22/03/2026

ہرنائی سبزی منڈی کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

نیو سبزی منڈی ڈیرہ غازی خان میں دکانیں حاصل کرنے کا سنہری موقع!بلوچستان کے پشتون بیلٹ کے تمام معزز تاجروں کے لیے خوشخبری...
24/01/2026

نیو سبزی منڈی ڈیرہ غازی خان میں دکانیں حاصل کرنے کا سنہری موقع!
بلوچستان کے پشتون بیلٹ کے تمام معزز تاجروں کے لیے خوشخبری!
خصوصاً ہرنائی لورالائی، قلعہ سیف اللہ، ژوب، مسلم باغ، سنجاوی، زیارت اور دُکی کے وہ حضرات جہاں سے روزانہ بڑی مقدار میں فروٹ اور سبزیاں ڈیرہ غازی خان منڈی بھیجی جاتی ہیں۔
اب وقت ہے کہ آپ اپنا ذاتی کاروباری مرکز نیو سبزی منڈی ڈیرہ غازی خان میں قائم کریں۔
یہ منڈی جدید سہولیات، بہترین لوکیشن اور کاروبار بڑھانے کے شاندار مواقع فراہم کرتی ہے۔
👉 دکانیں محدود تعداد میں دستیاب
👉 سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع
👉 براہِ راست خریداروں تک رسائی
جلد رابطہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
آج کی سرمایہ کاری، کل کا مضبوط کاروبار!

13/10/2025

سبزی کا سیزن شروع ہو گیا ہے ہرنائی سنجاوی روڈ پر سبزیاں لے جانے والے گاڑیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے

ہرنائی ٹماٹر کا نیا فصل
02/09/2025

ہرنائی ٹماٹر کا نیا فصل

03/07/2025

ضروری اطلاع
5اور 6 جولائی یعنی 9 اور 10 محرم الحرام کو ماتمی جلوسوں کی وجہ سے پنجاب کے منڈیاں بند رہینگے

Address

Grade Station Zila Harnai
Harnai Bazar
03335330433

Telephone

+923337159820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New SabZi Mandi Harnai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category