J K Nursery Farms haroonabad

J K Nursery Farms haroonabad 03126311519

‏دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے چاہا جائے...'✨اُسے صرف اس لیے محبت سے محروم نہ رکھا جائے کہ وہ خوبصورت نہیں ہے...,!💔
02/09/2024

‏دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے چاہا جائے...'✨
اُسے صرف اس لیے محبت سے محروم نہ رکھا جائے کہ وہ
خوبصورت نہیں ہے...,!💔

30/08/2024

گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں

قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں
احساس ایسے کیجئے کہ انسانوں کو انسانیت کا یقین ہو جاۓ، انسانیت کے اٹھ جانے کا نہیں

زندگی کی بھی عجب جادوگری ہے۔ کہیں سے بھی شروع ہو کر کھلکھلانے لگتی ہے۔🙂
22/08/2024

زندگی کی بھی عجب جادوگری ہے۔
کہیں سے بھی شروع ہو کر کھلکھلانے لگتی ہے۔🙂

جن دوستوں کے پاس تھوڑی سی جگہ ھو پانی لگانے کیلۓ 10 منٹ روزانہ دستیاب ھوں اپنے فارغ وقت کو قیمتی بنانا چاھتے ھوں وہ گھر ...
22/08/2024

جن دوستوں کے پاس تھوڑی سی جگہ ھو پانی لگانے کیلۓ 10 منٹ روزانہ دستیاب ھوں اپنے فارغ وقت کو قیمتی بنانا چاھتے ھوں وہ گھر میں ایک چھوٹی سی نرسری بنا کر اپنے پودے شجرکاروں کو مہیا کر سکتے ھیں
کسی بھی شہر میں گھروں اور کھلی و محفوظ جگہوں پر ایسی نرسریاں بن جاٸیں تو بڑی آگاھی اور شوق پیدا ھوگا
بازار سے پولی تھین کی تھلیاں خرید کر مٹی سے بھر دیں آس پاس درختوں جیسے سہانجنا پیپل پلکن انجیر کنیرا اور گلاب کی قلمیں لیکر لگالیں
آم جامن سکھ چین ارجن مولسری شیرین سہانجنا کچنار کھجور ایسے بہت سے بیج لگا سکتے ھیں
درخت_ ھیں_ تو ہم ہیں

Available
21/08/2024

Available

20/08/2024
17/03/2024

جی ون کی نیوٹریشنل اہمیّت سے عوام واقف ہوتی جا رہی ہے یوں یوں استعمال ہو رہا ہے انشاء اللّٰہ بہت جلد لہسن کی مارکیٹ میں سب سے اعلیٰ مقام حاصل کر لے گا

Address

Qaziwala Road HAROONABAD
Harunabad
62100

Telephone

+923166422575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J K Nursery Farms haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share