Al Harmain Foods Hotel hasilpur

Al Harmain Foods Hotel hasilpur الحرمین فوڈز ہوٹل نزد حیات پٹرولیم سروس چھونا والا روڈ حاصل پور
Nashta point, rooti ,sabzi,daal,gosht, chicken karahi,beef karahi,white karahi.

الحرمین فوڈز ہوٹل نزد حیات پٹرولیم سروس چھونا والا روڈ حاصل پور
مناسب ریٹ میں بہت ہی معیاری کھانا
صاف ستھرا ماحول
ہمارے پاس چکن کڑاہی بیف کڑاہی مٹن کڑاہی
دال من پسند کڑی پکوڑا سبزی چکن سب مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
ہمارے پاس غریب اور مزدور طبقے کے لیے سپیشل پیکجز بھی ہیں

اج  حاصلپور میں سب کے سب پٹرول پمپ بند تھے صرف ایک پمپ والا پٹرول دے رہا تھا ایگزیٹ گو پمپ بہاولپور روڈ والے سلام ہے پمپ...
23/07/2026

اج حاصلپور میں سب کے سب پٹرول پمپ بند تھے
صرف ایک پمپ والا پٹرول دے رہا تھا ایگزیٹ گو پمپ بہاولپور روڈ والے سلام ہے پمپ مالک کو جس نے ہر آنے والے فرد کو پٹرول دیا

11/07/2026

خبر غم
استاد لیاقت تابعدار
(کوک الحرمین فوڈز ہوٹل حاصل پور )
کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
نماز جنازہ بعد نماز مغرب اٹھ بجے 209 مراد میں ادا کی جائے گی

11/06/2026

تندور پر کام کرنے والا لڑکے کی ارجنٹ ضرورت ہے
03044855067

12/03/2026

فری افطاری دسترخوان

Address

62 Wali Poli
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 06:00 - 22:00
Saturday 06:00 - 22:00
Sunday 06:00 - 22:00

Telephone

+923044855067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Harmain Foods Hotel hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Harmain Foods Hotel hasilpur:

Shortcuts

Share

Category