26/11/2025
الحمداللّہ دھان 1847 کی کٹائی کے بعد مکئ لگائی گئ جو ٹال پر سیل کی اور اب وہاں سرسوں کاشت کر دی گئی ہے۔
ہر سال 12-15 نومبر تک کاشت کرتے ہیں اِس مرتبہ 10 دن لیٹ ہیں لیکن انشااللّہ اچھی پیداوار آئے گی۔