06/01/2025
ہماری ٹیم کا حصہ بنیں!
ہماری بڑھتی ہوئی ریستوران ٹیم میں شامل ہونے کے لیے پُرجوش اور محنتی افراد کی تلاش ہے۔ اگر آپ مزیدار کھانے اور بہترین کسٹمر سروس کا شوق رکھتے ہیں، تو ہم آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں
دستیاب آسامیان
1. ڈیلیوری رائیڈر
ذمہ داریاں: گرم اور مزیدار کھانے کو وقت پر اور مسکراہٹ کے ساتھ گاہکوں تک پہنچانا۔
2. کچن اسٹاف
ذمہ داریاں: کھانے کی تیاری میں مدد، کھانا پکانا اور باورچی خانے کو صاف اور منظم رکھنا۔