10/05/2025
طاقتور ہندوستان کیخلاف پاک فضائیہ کے چالیس جنگی جہاز اس ہدایت کیساتھ بھیجے گئے تھے کہ ہدف تک پہنچنا ہے چاھے آپکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے گویا یہ مکمل طور پہ فدائی یا خود کش مشن تھا آپریشن میں شریک کم از کم دو پائلٹس کے حوالے سے میں تصدیق کرسکتا ہوں کہ انہوں نے دلیرانہ مشن پہ جانے سے قبل گھر والوں سے باقاعدہ بات کی اور بتایا کہ ہدف کو نشانہ بنانے تک وہ ہندوستانی فضاؤں میں موجود رہیں گے اطلاعات کیمطابق کم و بیش سبھی جانباز کامیابی سے اھداف کو نشانہ بناکر اپنے مراکز میں واپس پہنچے ہیں اس جذبے سے نکلے تھے جبھی پورا ہندوستان بجا کر آئے ہیں
فیض اللّٰہ