Amir Jan Official

Amir Jan Official APS naltar

07/11/2024

Aps naltar students during final papers.

02/10/2024
01/10/2024
یکم اکتوبر 2024 کو فثبتوپبلک اسکول نلتر بالا میں ہیڈ گرل اور ہیڈ بوائی کے انتخابات ہوۓ ۔ جس میں تمام طلباء نے حصّہ لیا۔ ...
01/10/2024

یکم اکتوبر 2024 کو فثبتوپبلک اسکول نلتر بالا میں ہیڈ گرل اور ہیڈ بوائی کے انتخابات ہوۓ ۔ جس میں تمام طلباء نے حصّہ لیا۔ پولنگ ت قریباً 2 گھنٹے جاری رہی پولنگ کی ذمہ داریاں پرنسپل کی زیر سرپرستی میں ہوئی اور سر عباد علی اور مس زرین نے پولنگ آفیسر کی ذمہ داریاں بہت احسن طریقے سے نبھائیں
ہیڈ گرل کیلئے دو امیدوار کومل کلاس پنجم اور عائشہ کلاس چہارم نامزد ہوئیں اور کومل 47 ووٹ حاصل کیئے اور کامیاب قرار پائیں اور عایشہ کو 6 ووٹ ملے
جبکہ ہیڈ بوائی کیلئے 3 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جن میں سے سُنیل کلاس پنجم ، ارشاد کلاس چہارم، وقار کلاس چہارم ، شامل تھے جن میں سے سُنیل نے 27 ووٹ حاصل کیئے اور کامیاب قرار پاۓ جبکہ بلترتیب وقار نے 20 اور ارشاد نے 1 ووٹ حاصل کیا

Aps students at playground
19/09/2024

Aps students at playground

Address

Naltar Bala
Hunza
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Jan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category