Alam ziab GB diary fruit

Alam ziab GB diary fruit alam ziab GB diary fruit

22/10/2026

> عالم زیب ڈرائی فروٹ - چلاس کا خالص چلغوزہ 🌲
>
> الحمدللہ آج کی تازہ بوری! 100% خالص چلاس کا چلغوزہ
> خوشبو اور ذائقہ کی گارنٹی
>
> 📦 پورے پاکستان میں ڈلیوری
> 📱 آرڈر کے لیے واٹس ایپ: 03411540203
>
>

🥜 خوشخبری | نئے سیزن کے اخروٹ اور چلغوزہ 🥜الحمدللہ! نئے سیزن کے تازہ اخروٹ اور چلغوزہ پہنچ چکے ہیں۔ ❤️اب آپ کو گھر سے نک...
11/10/2026

🥜 خوشخبری | نئے سیزن کے اخروٹ اور چلغوزہ 🥜

الحمدللہ! نئے سیزن کے تازہ اخروٹ اور چلغوزہ پہنچ چکے ہیں۔ ❤️

اب آپ کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہیں، آن لائن آرڈر کریں اور تازہ اخروٹ اور چلغوزہ اپنے گھر کی دہلیز پر منگوائیں۔ 🏠📦

چلاس کے پہاڑوں سے آپ کے گھر تک — تازہ اور اعلیٰ معیار کے اخروٹ اور چلغوزہ

📞 آن لائن آرڈر کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

📲 WhatsApp 03411540203

گھر بیٹھے آرڈر کریں، تازہ اخروٹ اور چلغوزہ گھر کی دہلیز پر پائیں۔ 🌰

گلگت بلتستان ضلع دیامر کے مشہور تازہ چلغوزے مارکیٹ میں آچکے ہیں  ملک بھر سے حضرات ارڈر کر سکتے ہیں ۔نیز ہمارے پاس سلاجیت...
07/10/2026

گلگت بلتستان ضلع دیامر کے مشہور تازہ چلغوزے مارکیٹ میں آچکے ہیں ملک بھر سے حضرات ارڈر کر سکتے ہیں ۔
نیز ہمارے پاس سلاجیت اخروٹ اور چلغوزے دستیاب ہیں۔
ارڈر کرنے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں
fans
Wahtssp number 03411540203

یہ جو آپ تصویر میں چلغوزہ دیکھ رہے ہیں، یہ چلاس کا چلغوزہ ہے اور اس وقت یہ کچی حالت میں ہے۔ اس میں نمی موجود ہوتی ہے، اس...
20/09/2026

یہ جو آپ تصویر میں چلغوزہ دیکھ رہے ہیں، یہ چلاس کا چلغوزہ ہے اور اس وقت یہ کچی حالت میں ہے۔ اس میں نمی موجود ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا سائز بھی نسبتاً بڑا ہوتا ہے۔ جب چلغوزے کی بنائی اور خشک ہونے کا عمل مکمل ہوتا ہے تو اس کا سائز کچھ کم ہو جاتا ہے اور وزن بھی کم ہو جاتا ہے۔
اسی وجہ سے کچے چلغوزے اور بنے ہوئے چلغوزے کے ریٹ میں فرق ہوتا ہے۔ ان شاء اللہ اس سیزن میں آنے والے دنوں میں جب مارکیٹ ریٹ کنفرم ہوگا تو ہم آپ کو تازہ ریٹ سے بھی آگاہ کریں گے۔ ابھی ریٹ حتمی طور پر کنفرم نہیں ہے، لیکن ان شاء اللہ آنے والے ہفتوں میں آپ کو چلغوزے کا تازہ اور کنفرم ریٹ ضرور بتائیں گے
Wahtssp number
03411540203

پیشک
06/02/2026

پیشک

Address

Chilas
Hunza
14100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam ziab GB diary fruit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category