21/08/2026
جمعہ کا دن دل کو اللّٰه کی طرف متوجہ کرنے کا دن ہے۔ اس دن ذکر، دعا اور درود شریف کی کثرت کریں۔ درود پاک دل میں محبتِ رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ کو تازہ کرتا ہے۔
اپنے رب سے تعلق مضبوط کریں اور نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ پر درود و برکت و سلام بھیجیں۔
اللّٰه ہمیں اپنی رحمت اور حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيۡهِ وَاٰلِهٖ وَبَارَكَ وَسَلَّمۡ کی محبت نصیب فرمائے۔ آمین
*اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ*