Sardar Faizan

Sardar Faizan Healthy foods and beverages

چترہ ٹوپی وِنٹر فیسٹیول 2026 :باغ اور راولاکوٹ کے سنگم پر واقع خوبصورت سیاحتی مقام وادی چترہ ٹوپی میں   ایک شاندار سنو ف...
30/01/2026

چترہ ٹوپی وِنٹر فیسٹیول 2026 :
باغ اور راولاکوٹ کے سنگم پر واقع خوبصورت سیاحتی مقام وادی چترہ ٹوپی میں ایک شاندار سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

یہ فیسٹیول ہم دوست احباب اپنی مدد آپ کے تحت منعقد کر رہے ہیں اور عوام کی جانب سے ملنے والا زبردست تعاون ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

الحمدللہ تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ فیسٹیول میں مختلف اسٹالز، روایتی اشیاء کی نمائش، بچوں اور بڑوں کے لیے دلچسپ گیمز اور برف سے لطف اندوز ہونے کے حسین مواقع موجود ہوں گے۔

تمام سیاحوں، دوستوں اور خاندانوں کو شرکت کی دلی دعوت ہے....آئیں اور اس خوبصورت وِنٹر فیسٹیول کو یادگار بنائیں

Address

Islamabad

Telephone

+923413683602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Faizan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share