Homeshopper.pk

Homeshopper.pk homeshopper.pk is a health food store. we provide natural products.

14/04/2022
14/04/2022
      دیکھا جاتا ہے کہ آج کل کی نسل میں وہ طاقتیں نہیں جلدی تھک جاتے ہیں۔ بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے سو طرح کے مسائل ہیں ا...
14/03/2022




دیکھا جاتا ہے کہ آج کل کی نسل میں وہ طاقتیں نہیں جلدی تھک جاتے ہیں۔ بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے سو طرح کے مسائل ہیں اور اگر کسی بزرگ کو صحیح چلتا پھرتا دیکھ لیا جائے تو کہا جاتا ہے جی کہ کیا بات ہے انھوں نے پرانی خوراکیں کھائی ہوئی ہیں۔ لیکن کیا کبھی کسی نے غور کیا کہ وہ پرانی خوراکیں کیا تھیں؟ وہ پرانی خوراکیں مورنگا اور اس طرح کی بہت ساری چیزیں ہیں جو آج بھی موجود ہیں بس ان کے بارے میں آگاہی موجود نہیں ہے۔
مورنگا ایک تحقیق کے مطابق تین سو سے زائد بیماریوں کا علاج ہے اور اس تمام وہ وٹامنز اور منرلز موجود ہیں جو انسان کو پوری زندگی چاہئیے ہوتے ہیں۔ چار پانچ سو کا برگر اور پانچ چھے سو کی کافی تو پی لیں گے لیکن خالص چیزیں مہنگی لگتی ہیں۔ تو ٹھیک ہے پھر اس کی قیمت تو چکانی پڑتی ہے اور وہ قیمت صحت کی بربادی کی صورت میں ہوتی ہے۔
مورنگا خریدنے کے لئے ابھی رابطہ کریں
0315 6724177

سوانجنا @سوانجھڑو82 سال کی عمر میں فٹنس چاہتے ہیں تو یہ چند پتے کھالیجئے!اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ کر کے ب...
13/03/2022

سوانجنا @سوانجھڑو
82 سال کی عمر میں فٹنس چاہتے ہیں تو یہ چند پتے کھالیجئے!
اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ اس درخت کے خشک پتے ہماری خوراک ہوتی تھی۔ ہم صبح ہتھیلی بھر کر پانی کے ساتھ یہ کھا لیتے تھے اور پھر دن بھر کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی کمزوری ہوتی۔ یہ ہم سادھوئوں کی خوراک تھی
میں ایک دن انٹرنیٹ پر نئی تحقیق کی فائلیں چھان رہا تھا کہ میری نظر ایک فائل پر پڑی The Miracle Tree
’’یعنی معجزاتی درخت‘‘ میں فوراً اس کی طرف لپکا اور اسے پڑھنا شروع کیا، کہ یہ معجزاتی درخت 300بیماریوں کا کامل علاج ہے جو کسی نہ کسی غذائی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اس درخت کے خشک پتے 50گرام طاقت میں برابر ہیں۔ 4گلاس دودھ، 8مالٹے، 8 کیلے، 2پالک کی گڈیاں، ۲کپ دہی،18ایمائنو ایسڈز، 36 وٹامن او 96اینٹی اوکسیڈینٹ ‘میں حیرت سے اسے دیکھ رہا تھا کہ یہ پودا کتنا طاقتور ہے، سبحان اللہ، وٹامن اے گاجر میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں چار گناہ زیادہ ہے۔ فولاد پالک میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں چار گناہ زیادہ ہے۔ پوٹاشیم کیلے میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں تین گنا زیادہ ہے۔ وٹامن سی مالٹے میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں سات گنا زیادہ ہے اسی طرح ان افادیت کی ایک لمبی فہرست ہے، جب اتنے فوائد پڑھ چکا تو درخت کی شناخت کی فکر پیدا ہوئی۔ بالکل سمجھ نہ آئے کہ کون سا پودا ہے، گرم ماحول اور ریتلی زمین میں آسانی سے کاشت ہوتا ہے۔ میں پہلے تو یہی سمجھا کہ یہ درخت اسی امریکن خطے کا کوئی پودا ہے آن لائن سرچ میں اس کے بیج دیکھے جودس ڈالر کےصرف بیس بیج تھے۔ سوچا پاکستان لے چلوں اور اپنے ملک میں اس نادر پودے کو لگائو، اگلی رات یہ میرے ذہن پر ایک نقش کی طرح سوار رہا۔
میرا یہ ماننا ہے کہ جس صحن میں یہ درخت نہیں وہ گھر صحت مندنہیں۔ میں نے 2010میں پہلی بار یہ دوا اپنے دوست احسان صاحب کو ان کی والدہ کی بیماری پر تجویز کی، احسان صاحب کہنے لگے والدہ کی عمر 82سال ہے اور ان کے جسم میں بہت کمزوری آچکی ہے اب کھڑا ہونا ہی مشکل ہورہا ہے۔ میں نے تفصیل سے انہیں اس پودے کا بتایا کیونکہ وہ بانٹی میں ڈگری ہولڈر ہیں۔ انہوں نے اس کی تفصیل پڑھی اور والدہ کو استعمال کروائی ایک دن احسان صاحب نے بتایا کہ والدہ بالکل ٹھیک ہیں صحت اتنی بہتر ہوئی کہ انہوں نےرمضان کے روزے بھی رکھے پھر اس دوا سے اپنے خاندان کے21 آدمیوں کی شوگر کنٹرول کرکے صحتمند ڈگر پر لے آئے۔ لاہور میں ایک حکیم صاحب کو بتانے کی دیر تھی انہوں نے تین سو گرام سوہانجنا پائوڈر کے 6 ہزار روپے ذیابیطس کے علاج کے لینے شروع کردیئے، حالانکہ بہاولپور کے علاقہ میں یہ خودرو جنگل کے طور پر ہیں، اب فیصل آباد زرعی یونیورسٹی اس کا لٹریچر عوام میں تقسیم کررہی ہے، اور فری بیج بھی دیئے جارہے ہیں‘ آن لائن بھی اس کا لنک موجود ہے بہرحال میں نے یہاں امریکہ میں ۲۵ ڈالر میں ایک پائونڈ پائوڈر خریدا ہے۔ اس کے خشک پتوں کا قہوہ پریشانیوں اور دبائو میں سکون بخشتا ہے اور بھرپور نیند لاتا ہے، قبض کے مریضوں کے لئے آب حیات ہے، خون کی کمی کی وجہ سے چہرے کی چھائیوں کو بھگانے میں تیر بہدف ہے، کسی بھی طرح کی کمزوری کا واحد حل ہے، حاملہ عورتوں اور بچوں کو بھی استعمال کروایا جاسکتا ہے، افریقہ کے قحط کے دوران ایک چرچ نے یہ پودے غذائی کمی کے شکار لوگوں میں تقسیم کئے، پھر دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا اس کی گرویدہ ہوگئی آئیے آج ہی سوہانجنا کا پودا گھر میں لگا کر صحتمند زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ پودا ۳۰۰ بیماریوں کا علاج جو غذا کی کمی کے باعث کسی نہ کسی روپ میں ابھرتی ہیں۔ اب اس طاقت کے خزانے کا راز اب تک پہنچ چکا ہے جسے تمام عمر استعمال میں لانا اور اگلی نسل کو منتقل کرنا ہے۔
نوٹ۔ یہ دوا بطور غذا گھروں میں رواج دیں اور صحتمند نسلوں کے مربی بنیں غیر فطری علاج اسٹیرائیڈ آرٹی فیشل وٹامنز کی رنگ برنگی دوائیوں کی بجائے قدرت کے اس خزانے سے فائدہ اٹھائیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسے انسان کے لیے صحت کے ایک خزانے کی شکل میں پیدا کیا ہے.

اکثر کسٹمر پوچھتے ہیں کہ کیا گارنٹی ہے کہ آپ جو مورنگا بناتے ہیں وہ خالص ہے۔اگر اس کو جواب ہم خود دیں تو فطری بات ہےیقین...
12/03/2022

اکثر کسٹمر پوچھتے ہیں کہ کیا گارنٹی ہے کہ آپ جو مورنگا بناتے ہیں وہ خالص ہے۔اگر اس کو جواب ہم خود دیں تو فطری بات ہےیقین کم آئے گا۔ اس کا صحیح جواب آپ کو کسی کسٹمر کے فیڈ بیک سے ہی مل سکتا ہے۔ ایک کسٹمر کا فیڈ بیک شئیر کر رہا ہوں ملاحظہ فرمائیں۔
To Buy Moringa write "Yes" in comment team will contact you.






Online shopping in Pakistan. Health Care Food Supplements, Multi-Grain Flour, Moringa Powder, Tiens Herbal Toothpaste. Glu slim by Dr Wellness

اکثر کسٹمر پوچھتے ہیں کہ کیا گارنٹی ہے کہ آپ جو مورنگا بناتے ہیں وہ خالص ہے۔اگر اس کو جواب ہم خود دیں تو فطری بات ہےیقین...
12/03/2022

اکثر کسٹمر پوچھتے ہیں کہ کیا گارنٹی ہے کہ آپ جو مورنگا بناتے ہیں وہ خالص ہے۔اگر اس کو جواب ہم خود دیں تو فطری بات ہےیقین کم آئے گا۔ اس کا صحیح جواب آپ کو کسی کسٹمر کے فیڈ بیک سے ہی مل سکتا ہے۔ ایک کسٹمر کا فیڈ بیک شئیر کر رہا ہوں ملاحظہ فرمائیں۔
To Buy Moringa write "Yes" in comment team will contact you.






Customer Review
12/03/2022

Customer Review

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeshopper.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Homeshopper.pk:

Share