26/08/2026
✨ 12 Rabi’ul Awal — Eid Milad-un-Nabi ﷺ ✨
آج کا دن محبت، خوشی، شکر اور درود و سلام سے اپنے دلوں کو منور کرنے کا دن ہے۔ ❤️
May the blessings of Eid Milad-un-Nabi ﷺ bring peace, happiness, prosperity and countless blessings to you and your family. 🤲✨
آئیے اس بابرکت دن پر کثرت سے درود و سلام پڑھیں اور حضورِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔ 🌙💚
ZEST Pizza & Burger کی جانب سے آپ اور آپ کی فیملی کو
🌟 12 Rabi’ul Awal — Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak! 🌟