جاگتا پاکستان Waking up Pakistan. News & entertainment

جاگتا پاکستان Waking up Pakistan.     News & entertainment longlivepakistan

25/04/2026
18/04/2026

golden words
imran khan
804 real hero

15/04/2026

*🛑 13 اپریل 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨(1) امریکی فوج نے ایر_انی بندرگاہوں کی ناکہ بندی شروع کردی، خلاف ورزی کرنیوالے جہازوں کو روکنے یا قبضے میں لینے کی دھمکی

🚨(2) ایر_ان اور امریکا کے اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کی کوششیں کررہے ہیں، وزیراعظم

🚨(3) وزیراعظم کا کابینہ اراکین سے خطاب، فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم کو شاندار خراج تحسین، امن کیلیے کردار ادا کرنے کا عزم

🚨(4) ایر_انی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، پاسـداران انـقـلاب

🚨(5) امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کر دی: عرب میڈیا

🚨(6) ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان: ’ایر_ان کیساتھ معاہدے ہیں’، چین کی کھل کر مخالفت

🚨(7) ایر_انی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو تباہ کر دیں گے: ٹرمپ

🚨(8) امریکا ایر_ان جنگ بندی ڈیڈ لائن، بریک تھرو کیلئے پاکستان کی نئی کوششیں

🚨(9) ملک میں شمسی توانائی 8000 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے، وزیر خزانہ

🚨(10) آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے دوست ممالک پر مشتمل عالمی دفاعی مشن کا قیام ضروری ہوگیا؛ فرانس

🚨(11) روس ایر_ان کے افزودہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار:کریملن

🚨(12) آبنائے ہرمز پر ایر_ان کا کنٹرول، راستہ کھلا، سٹریٹجک شراکت داری جاری رکھیں گے: چین

🚨(13) اس را_ئیل کا ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کی حمایت کا اعلان

🚨(14) برطانیہ کا ایر_ان جنگ، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی میں شامل ہونے سے انکار

🚨(15) امریکا و ایر_ان میں چند روز بعد پھر بات چیت ہو سکتی ہے: امریکی اخبار

🚨(16) جنوبی لبنان کے اہم شہر بنت جبیل کا مکمل محاصرہ کر لیا گیا، اس را_ئیل کا دعویٰ

🚨(17) ابوظہبی کے ولی عہد سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

🚨(18) ایر_ان کے پاس ہزاروں بیلسٹک میزائل موجود :امریکی انٹیلی جنس

🚨(19) ٹرمپ ایر_ان کے خلاف دوبارہ جنگ کی طرف نہیں جائیں گے، اکنامسٹ کی چونکا دینے والی رپورٹ آگئی

🚨(20) امریکا کی ایر_انی بندرگاہوں کی ناکہ بندی شروع؛ ٹرمپ کا 158 جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨(21) برطانیہ ، فرانس ، سپین میں اس را_ئیلی وزیراعظم کیخلاف مظاہرے ، لندن میں 523 گرفتار

🚨(22) پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف

🚨(23) صدر ٹرمپ کی مسیحیوں کے مذہ

04/04/2026

Hahaha

30/03/2026

Breaking News:

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں ہونگے، پاکستان نے تصدیق کردی

28/03/2026

مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ بتایا جارہا ہے یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض کیر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاکٹر ز کے درمیان ہار جیت کا مقابلہ جاری ہے ۔۔ امریکہ نوٹس لیے۔ اپیل او سوری حکومت نوٹس

28/03/2026

اسرائیل نے ایران کی 2 بڑی سٹیل فیکٹریوں، پاور پلانٹ اور سویلین نیوکلیئر مقامات کو نشانہ بنایا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے امریکہ کے ساتھ مل کر کارروائی کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل کو اب اس جرائم کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی وزیر خارجہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جاگتا پاکستان Waking up Pakistan. News & entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category