25/09/2026
🔥 کالا چنا پھر تیزی کی نئی سطح پر! 210 سے اوپر مارکیٹ 🔥
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آسٹریلین کالا چنا کراچی مارکیٹ میں آج مزید 6/7 روپے کلو تیز ہوا، اور 210/211 روپے کلو تک کام ہو گئے ہیں۔
انٹرنیشنل مارکیٹ بھی انتہائی گرم نظر آ رہی ہے، جس کے باعث کالا چنا مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مزید نمایاں ہو رہا ہے