Cook n Bake with style

Cook n Bake with style Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cook n Bake with style, Food & Beverage, Islamabad.

22/07/2025

Red Velvet Cheesecake Cake
This is a traditional red velvet cake sandwiched together with baked cheesecake in the middle and then frosted with cream cheese frosting.
Ingredients;
Cheesecake;
1 lb ( 2x 8-ounce packages/ 454g) cream cheese, at room temperature
2/3 cup (5oz/150g) granulated white sugar
pinch of salt
2 large eggs
2/3 cup (5oz/150g) heavy whipping cream
1 teaspoon vanilla extract
Red velvet cake;
2 1/2 cups (12 1/2oz/ 375g) all-purpose flour
1 1/2 cups (12oz/ 360g) white sugar
1 tsp cinnamon
3 tablespoons unsweetened cocoa powder
1 1/2 teaspoons baking soda
1 teaspoon salt
2 large eggs, at room temperature
1 1/2 cups (12 fl oz/ 360g) vegetable oil, or any flavourless oil
1 cup (8 oz/ 240g) buttermilk
4 tablespoons red food colouring
2 teaspoons vanilla extract
Cream cheese frosting;
5 cups (1 lb 4 oz/ 575g) powdered sugar, sifted lightly to remove any lumps
1 lb (16 ounces/ 454g) packages of cream cheese, at room temperature
1/2 cup (4oz/ 112g) butter, at room temperature
1 tablespoon vanilla extract
𝐑𝐞𝐜𝐢𝐩𝐞 𝐢𝐧 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭 (𝐜.𝐨.𝐦.𝐦.𝐞.𝐧.𝐭 ).👇
𝐄𝐧𝐣𝐨𝐲 ❤️ 👇👇👇

29/05/2025

عرابک ڈش بس بوسہ کیک
بادام اور ناریل کے ساتھ بس بوسہ

اجزاء:

چینی کا شیرہ تیار کریں:

چینی: 1 اور ½ کپ

پانی: 2 کپ

ہری الائچی: 2 عدد

لیموں کا رس: ½ کھانے کا چمچ

بس بوسہ کیک (سوجی اور بادام کے ساتھ) تیار کریں:

بادام: ½ کپ

انڈے: 4 عدد

چینی: ½ کپ

سوجی (چھنی ہوئی): 2 کپ

کھوپرا (خشک): 1 کپ

دہی: ½ کپ

فل کریم دودھ (پاکولا): 1 کپ

میدہ: ½ کپ

بیکنگ پاؤڈر: 2 چائے کے چمچ

مکھن (پگھلا ہوا): ¾ کپ

ونیلا ایسنس: 1 چائے کا چمچ

بادام (سجاوٹ کے لیے): حسب ضرورت

ترکیب:

چینی کا شیرہ تیار کریں:

ایک پین میں چینی اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، ابال آنے دیں اور پکائیں جب تک چینی حل نہ ہو جائے۔

اس میں ہری الائچی اور لیموں کا رس شامل کریں، مکس کریں اور 2-3 منٹ پکائیں تاکہ ایک تار کا شیرہ بن جائے۔

اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔

بس بوسہ کیک تیار کریں:

بادام کو گرائنڈر میں ڈال کر موٹا پیس لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

ایک پیالے میں انڈے اور چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں یہاں تک کہ چینی حل ہو جائے۔

اس میں سوجی، کھوپرا، موٹے پسے ہوئے بادام، دہی، دودھ، میدہ، بیکنگ پاؤڈر (چھان لیں)، پگھلا ہوا مکھن اور ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

10 انچ کی بیکنگ ڈش کو مکھن سے چکنائی دیں، تیار کیا ہوا بیٹر اس میں ڈالیں، برابر پھیلا دیں اور ہلکا سا ٹیپ کریں۔

اوپر بادام سے سجاوٹ کریں، کلنگ فلم سے ڈھانپ کر 20-30 منٹ کے لیے رکھ دیں۔

پہلے سے گرم اوون میں 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر 30 منٹ بیک کریں۔

اوون سے نکال کر اپنی مرضی کی شکل میں کاٹ لیں اور فوراً تیار کیا ہوا گرم شیرہ ڈال دیں۔

30 منٹ یا جب تک شیرہ جذب نہ ہو جائے، رکھ۔۔۔کاپی پیسٹ

23/05/2025

Kaali Masoor ki Daal
کالی مسور کی دال بنانے کی ترکیب

اجزاء:

کالی مسور کی دال – 1 کپ

پیاز – 1 عدد (باریک کٹی ہوئی)

ٹماٹر – 2 عدد (باریک کٹے ہوئے)

لہسن – 3 جوے (کُٹے ہوئے)

ادرک – 1 چائے کا چمچ (کُتی ہوئی)

ہلدی – ½ چائے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ

زیرہ – 1 چائے کا چمچ

نمک – حسبِ ذائقہ

ہرا دھنیا – باریک کٹا ہوا (سجاوٹ کے لیے)

گھی یا تیل – 2 کھانے کے چمچ

پانی – حسبِ ضرورت

ترکیب:

1. دال کو اچھی طرح دھو کر تقریباً 30 منٹ کے لیے بھگو دیں۔

2. ایک پتیلی یا پریشر کُکر میں دال، نمک، ہلدی، اور پانی ڈال کر گلنے کے لیے رکھ دیں۔ اگر پریشر کُکر استعمال کریں تو 3 سے 4 سیٹیوں میں گل جائے گی۔

3. ایک فرائی پین میں گھی یا تیل گرم کریں۔ اس میں زیرہ ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔

4. پھر اس میں پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک بھونیں۔

5. اب اس میں لہسن اور ادرک ڈال کر خوشبو آنے تک بھونیں۔

6. اس کے بعد ٹماٹر، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح بھونیں جب تک تیل الگ نہ ہو جائے۔

7. اب یہ بھگار گلائی ہوئی دال میں شامل کر دیں اور چند منٹ دم پر رکھیں تاکہ ذائقے مکس ہو جائیں۔

8. آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

پیشکش: کالی مسور کی دال گرم چپاتی، چاول یا پراٹھے کے ساتھ پیش کریں۔
Ingredients:

Black masoor lentils – 1 cup

Water – 3 cups

Onion – 1 (finely chopped)

Tomatoes – 2 (chopped)

Garlic – 4 cloves (chopped or minced)

Ginger – 1 tsp (paste)

Turmeric powder – ½ tsp

Red chili powder – 1 tsp (or to taste)

Salt – to taste

Cumin seeds – 1 tsp

Fresh coriander – chopped (for garnish)

Oil or ghee – 3 tbsp

Instructions:

1. Wash the black masoor lentils thoroughly and soak for 30 minutes.

2. In a pot, add the soaked lentils, water, turmeric, ginger, and salt. Cook on medium heat until the lentils are soft (about 25–30 minutes). Slightly mash with a spoon if desired.

3. In a separate pan, heat oil or ghee. Add cumin seeds. Once they crackle, add chopped onions and sauté until golden brown.

4. Add garlic and cook for a minute. Then add tomatoes and cook until soft and oil separates from the masala.

5. Add this tempering (tadka) to the cooked dal. Simmer for another 5–7 minute

23/05/2025

Viral Tapioca Sweet | Tapioca Rasmalai Recipe

Ingredients:
- Tapioca/Sago – 1 cup
- Hot water – 1 cup
- Powdered sugar – 2 tbsp
- Milk powder – 1 tbsp
- Milk – 600 ml
- Sugar – 1/3 cup
- Oil – for greasing hands

Instructions:

1. Prepare Tapioca:
- Wash tapioca (sago) thoroughly with water.
- Add 1 cup hot water to the washed tapioca.
- Cover and rest for 30 minutes.

2. Form Balls:
- After 30 minutes, add powdered sugar and milk powder to the soaked tapioca.
- Mix well.
- Grease your hands with a little oil.
- Make small balls from the mixture and set aside.

3. Cook Tapioca Balls:
- Boil 600 ml of milk.
- Add the prepared tapioca balls into the boiling milk.
- Cover and boil on medium flame for 5 minutes.
- (Open the lid if the milk starts to overflow.)

4. Sweeten the Dish:
- Add 1/3 cup sugar to the milk mixture.
- Boil for another 5 minutes without covering.

5. Serve:
- Serve hot or chilled, as you like

20/05/2025


#میٹھی ٹکیاں
بنانے کی آسان اور مزیدار ترکیب:
نوٹ۔۔۔
یاد رہے کہ کونڈے اسلام میں کوئی حیثیت نہیں رکھتے

اجزاء:

میدہ: 2 کپ

چینی: 1 کپ (پسی ہوئی)

سوجی: 1/2 کپ

دیسی گھی یا مکھن: 1/2 کپ

دودھ: 1/4 کپ (یا حسب ضرورت)

الائچی پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ

تل یا بادام: 1-2 کھانے کے چمچ (اختیاری، سجانے کے لیے)

تیل: تلنے کے لیے

---

ترکیب:

1. مکسچر بنائیں: ایک بڑے برتن میں میدہ، سوجی، پسی ہوئی چینی، اور الائچی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

2. گھی شامل کریں: مکسچر میں دیسی گھی یا مکھن ڈال کر ہاتھوں سے مکس کریں۔ مکسچر بھربھرا ہو جائے گا۔

3. گوندھیں: دودھ آہستہ آہستہ شامل کریں اور نرم آٹا گوندھ لیں۔ آٹا زیادہ سخت یا زیادہ نرم نہ ہو۔

4. رول کریں: آٹے کو 10-15 منٹ کے لیے ڈھانپ کر رکھ دیں۔ پھر آٹے کو گول گول ٹکیاں کی شکل میں بیل لیں۔

5. سجائیں: اگر چاہیں تو ٹکیوں پر تل یا بادام چھڑک دیں اور ہلکے سے دبا دیں۔

6. تلیں: کڑاہی میں تیل گرم کریں اور درمیانی آنچ پر ٹکیاں گولڈن براؤن ہونے تک تلیں۔

7. پیش کریں: ٹکیاں نکال کر ٹشو پیپر پر رکھیں تاکہ اضافی تیل نکل جائے۔

گرم یا ٹھنڈی میٹھی ٹکیاں چائے یا ناشتے کے ساتھ پیش کریں۔

15/05/2025
06/04/2025

تندوری چکن پیزا

اجزاء-
پیزا ڈو بنانے کیلئے۔
میدہ دو کپ
چینی ایک چائے کا چمچ
خمیر 1-1/2 چائے کا چمچ
انڈا ایک عدد
ملک پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
نمک 1/2کھانے کا چمچ
تیل دو کھانے کے چمچ

چکن تکہ بنانے کیلئے۔
چکن 250گرام
تندوری مصالحہ دو چائے کے چمچ
تیل دو کھانے کے چمچ
نمک 1/2 چائے کا چمچ
کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
زیرہ 1/2 چائے کا چمچ

پیزا سوس بنانے کیلئے۔
ٹماٹر 250گرام
کیچپ 250 گرام
پیاز ایک عدد
تیل ایک کھانے کا چمچ
لہسن 1/2 چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
چائینز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچ
سرکہ ایک کھانے کا چمچ
موزریلا چیز آدھا کپ
چیڈرچیز آدھا کپ

ترکیب
سب سے پہلے پیزا ڈو بنائیں ۔
ایک برتن میں میدے سمیت ڈو میں استعمال ہونے والی تمام اشیاء ڈال کر نیم گرم پانی سے گوندھیں
اور پھر ائر ٹائٹ بکس (air tight box ) میں تقریبا 2 گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ آٹا خمیر ہو جائے۔

پیزا سوس بنانے کے لئے
ایک پین میں تیل گرم کرکے لہسن فرائی کریں اور پھر اس میں پیاز ، ٹماٹر کیچپ اور دیگر تمام اشیاء ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
جب ٹماٹر اور پیاز گل جائیں تو پین چولھے سے اتار لیں تاکہ آمیزہ ٹھنڈا ہو جائے،
اس کے بعد اس آمیزے کو بلینڈر میں پیس لیں -
پیزا ٹماٹو سوس تیار ہے۔

چکن تکہ بنانے کے لئے
چکن میں تیل کے علاوہ تمام مصالحے ڈال کر ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں
اس کے بعد ایک پین میں تیل گرم کرکے میرینیٹ کیا ہوا چکن اس میں ڈالیں اور درمیانی آنچ پر گلنے کے لئے رکھ دیں۔
جب چکن گل جائے تو اسے بھو نیں اسی دوران ایک کوئلہ چولھے پر دہکنے کے لئے رکھ دیں
جب چکن مصالحہ تیار ہو جائے تو روٹی کے ایک ٹکڑے کو مصالحہ پر رکھ کر اس پردہکتاہوا کوئلہ رکھیں اور اس میں چند قطرے تیل ٹپکائیں اور فورا ہی ڈھکن رکھ دیں
تاکہ دھواں پین کے اندرہی رہے۔
اب میدہ دوبارہ گوندھیں اور پھر اس کی روٹی بیل کر پیزا پین میں میں پھیلائیں
اور اس کے اوپر سوس لگا کر چکن، شملہ مرچ اور پیاز ڈال کر کش کیا ہوا موزریلا اور چیڈر چیز بھی پھیلا دیں۔
اب پہلے سے گرم کئے ہوئے توے پر پین رکھ کر کم از کم 20 منٹ کے لئے پیزابیک (Bake) ہونے کے لئے رکھ دیں۔
دھیمی آنچ پر جب پیزا اچھی طرح ” بیک ہو جائے تو گرم گرم سرو کریں

06/04/2025

Ingredients for Marination

Beef Pasanday cut into Julian 1kg
Gibger garlic paste 2tbsp
Soy sauce 2tbsp
Vinegar 2tbsp
Baking soda 1/8tsp
Green chilli paste 1tbsp

Marinate for an hour.

For Gravy

Heat 1/2cup oil add 1tsp Ginger, green thick chillies 6 , 4 large tomatoes and let it cook till mushy , now add Turmeric powder 1/2tsp, red chilli powder 1/2tsp, salt to taste, cook the masala, nownadd marinated beef and cook till oil separates now add 1 glass of water cover and cook for 20mins till tender.
Afterwards add roasted crushed cumin and corriandar 1tbsp, roasted fennel seeds powder 1/2tsp, fresh black pepper 1/2tsp , lemon juice , qasoori methi 1tsp.

Suate onions and Capsicum 1 large sized each.

For bhagar

4tbsp desi ghee
Chopped green chillies 2
Cumin seeds 1/2tsp
Red button chillies 10
Julian ginger few
Karri leaves 10

Season 300gms yogurt with 1/4tsp Black salt

Pour yogurt over beef , sautéed onion and Capsicum pour bhagar and add coal smoke in the last.

Enjoy your meal with your loved ones.

[ eid Recipes dawat Ramadan explorepage]

23/03/2025

⬅️👈 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کومعالج کے پاس جانے کی ضروت ہی نہ پڑے توطب قدیم کامندرجہ ذیل شاندار نسخہ آزمائیں۔
⬅️👈 جو کا پانی پئیں۔
⬅️👈 اور وٹامن B12 سے بھرپور ہو جائیں۔
1️⃣ اگر آپ کو
⬅️👈 پاؤں میں مستقل سن ہونا،
⬅️👈 ہاتھوں میں جھنجھناہٹ،
⬅️👈 اعصاب میں جلن،
⬅️👈 بھاری پن یا اعضا کا بےحس ہونا محسوس ہوتا ہے،
⬅️👈 تو جو کا پانی پیجیے، کیونکہ یہ وٹامن B12 سے بھرپور ہوتا ہے۔
2️⃣ اگر آپ کو
⬅️👈 ڈپریشن ہے،
⬅️👈 تو جو کا پانی پیجیے، کیونکہ
⬅️👈 یہ سیروٹونن (خوشی کا ہارمون) بناتا ہے،
⬅️👈 جس سے آپ دن بھر ذہنی سکون اور توازن میں رہتے ہیں،
⬅️👈 رات کو گہری نیند آتی ہے۔
3️⃣ اگر آپ کو
⬅️👈 گردے میں پتھری ہے،
⬅️👈 تو جو کا پانی پئیں اور اس میں لیموں شامل کریں،
⬅️👈 کیونکہ یہ پیشاب آور (diuretic) ہے،
⬅️👈 اور پیشاب کی نالی کو ریت، نمکیات اور جراثیم سے صاف کرتا ہے۔
4️⃣ اگر آپ کو
⬅️👈 قوتِ مدافعت کی کمی ہے،
⬅️👈 یا معدے میں Helicobacter pylori،
⬅️👈 یا Salmonella بیکٹیریا کی موجودگی ہے،
⬅️👈 یا آپ کو ٹائیفائیڈ بخار ہے،
⬅️👈 تو جو کا پانی پیجیے، کیونکہ
⬅️👈 اس میں Beta-Glucan موجود ہوتا ہے،
⬅️👈 جو مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔
جو کا پانی بنانے کا طریقہ:
1️⃣ جو کو اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
2️⃣ ایک برتن میں پانی کو ابالیں۔
3️⃣ جب پانی ابلنے لگے تو اس میں جو شامل کریں اور 30 منٹ تک پکائیں۔
4️⃣ پانی کو جو کے دانوں سے الگ کرلیں، ٹھنڈا کرکے فریج میں رکھیں، اور 3 دن کے اندر استعمال کرلیں۔
جو کے پانی کے حیرت انگیز فوائد:
✅ اعصابی سوزش (Nerve Inflammation)
✅ ڈپریشن
✅ گردے کی پتھری
✅ قوتِ مدافعت کی کمزوری
💕 اللہ تعالیٰ آپ اور ہم سب کو روحانی جسمانی صحت و تندرستی سے مالامال فرمائے 💕
🌸 رمضان المبارک کے مبارک لمحات میں اللہ تعالی سے تعلق مظبوط سے مظبوط تر بنائیں اپنے لبوں کوتلاوت قرآن کریم استغفاراور درود شریف سے معطر رکھیں معمولات اور دعاوں کااہتمام رکھیں 🌸

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cook n Bake with style posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share