Ismail Haji

Ismail Haji I’m ismail Haji I Do Bussiness Of Gemstone, Dray Fruits And Carpets Shops

27/07/2026

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے، تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے، بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے۔ ❤️ 💯

رسول اللہ ﷺ پڑوسی کے ساتھ حسنِ سلوک کے متعلق خاص تاکید فرماتے یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ شخص مومن نہیں جس کا پ...
10/07/2026

رسول اللہ ﷺ پڑوسی کے ساتھ حسنِ سلوک کے متعلق خاص تاکید فرماتے یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ شخص مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کی تکلیف سے محفوظ نہ ہو.(صحیح بخاری: 6016)‼️🍂

اللہ پر بھروسہ کرنے والوں کو اللہ وہ بھی عطا کر دیتا ہے جو ان کے گمان میں بھی نہ ہو۔۔۔اللہ میرے اور آپ کے لۓ  آسانی کرے ...
26/06/2026

اللہ پر بھروسہ کرنے والوں کو اللہ وہ بھی عطا کر دیتا ہے جو ان کے گمان میں بھی نہ ہو۔۔۔اللہ میرے اور آپ کے لۓ آسانی کرے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔۔۔۔۔آمین

اللّٰہ محمد اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ اسلام صبحي

12/06/2026
بیشک 💯🥀
17/05/2026

بیشک 💯🥀

Address

Near F10 Markaz
Islamabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail Haji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category