17/06/2026
📢 اہم اطلاع
عزیز دوستوں اور قابلِ قدر کسٹمرز!
الحمدللہ، آپ کی محبت اور اعتماد کے ساتھ ہم اپنے کاروبار میں ایک نئے مرحلے کا آغاز کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ہم جلد ہی اپنے کاروبار کا نام تبدیل کرکے:
✨ Al Azeem Catering & Event Management ✨
رکھنے جا رہے ہیں۔
ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ:
✅ ہماری ٹیم وہی رہے گی
✅ ہمارا ایڈریس اور رابطہ معلومات وہی رہیں گی
✅ ہماری سروسز اور معیار وہی رہے گا
✅ ہماری ذمہ داری، اعتماد اور پیشہ ورانہ انداز وہی رہے گا
یہ تبدیلی صرف کاروباری نام اور برانڈنگ کی ہے تاکہ ہم اپنی خدمات کو مزید بہتر انداز میں پیش کر سکیں۔
ہم آپ کے اعتماد، تعاون اور محبت کے بے حد شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ پہلے کی طرح آئندہ بھی ہمارا ساتھ دیں گے۔
شکریہ ❤️
Management Team
Al Azeem Catering & Event Management