19/09/2026
کیا آپ مچھلی کے فارمر یا سپلائر ہیں؟
اب اپنی تازہ مچھلی کو زیادہ خریداروں تک پہنچانا اور فروخت کرنا پہلے سے بھی آسان!
فش فارم ڈاٹ پی کے مچھلی کے فارمرز اور سپلائرز کے لیے ایک ایسا آن لائن پلیٹ فارم ہے، جہاں آپ گھر بیٹھے اپنی تازہ مچھلی فروخت کر سکتے ہیں، زیادہ خریداروں تک پہنچ سکتے ہیں اور اپنے کاروبار کو بہتر انداز میں آگے بڑھا سکتے ہیں۔
آج ہی FishFarm.Pk پر اپنے فارم کو بالکل مفت رجسٹر کروائیں اور اپنی مچھلی کے لیے ایک بڑی مارکیٹ تک رسائی حاصل کریں
🐟 اپنی تازہ مچھلی آن لائن فروخت کریں
🤝 ممکنہ خریداروں تک رسائی حاصل کریں
📈 اپنے کاروبار کو وسعت دیں
📲 مزید معلومات کے لیے ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
#مچھلی ゚viralシ