SipSation

SipSation At SipSation, we bring you the perfect cup of your favourite tea instantly..

جیتنے والے دو ونرز کو اُنا کا کیش پراٸز پہنچادیا گیا ہے🫰Stay Tuned For Upcoming Events🥰           #گھریلوترکیب  #انسٹنٹ
24/12/2024

جیتنے والے دو ونرز کو اُنا کا کیش پراٸز پہنچادیا گیا ہے🫰
Stay Tuned For Upcoming Events🥰





#گھریلوترکیب
#انسٹنٹ

22/12/2024

حاظرین و ناظرین!
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، اور اب وقت آ گیا ہے کہ کمپیٹیشن کا رزلٹ اناٶنس کیا جائے۔
جیتنے والے دو خوش نصیبوں کو ایک ایک ایک ہزار روپے کے دو کیش پراٸز دٸے جائیں گے۔
1st Winner
Hanzla Jutt

2nd Winner
ہیر راجپوت

دونوں جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد!
ونرز سے گزارش ہے کہ انباکس میں اپنی اکاؤنٹ کی تفصیلات بھیجیں تاکہ انعام اُن تک پہنچایا جا سکے۔
اگر کیش انعام نہیں لینا چاہتے تو ہماری انسٹنٹ پنک ٹی بھی لے سکتے ہیں۔

مزید ایسی ایکٹیویٹیز کے لیے ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں، کیونکہ بہت جلد ہم ایک اور زبردست مقابلے کے ساتھ حاضر ہوں گے۔
اپنا خیال رکھیں اور ہمارے ساتھ رہیں!





20/12/2024

کچھ مصروفیات کی وجہ سے آج رزلٹ اناٶنس نہیں ہوسکا کل ہوجاۓ گا ان شاء اللہ

Feedback Never Lies✌️Alhamdulillah Our instant Pink Tea Keep Rocking♥️🌿 Made with Natural Ingredients❌ No Artificial Fla...
20/12/2024

Feedback Never Lies✌️
Alhamdulillah Our instant Pink Tea Keep Rocking♥️
🌿 Made with Natural Ingredients
❌ No Artificial Flavors
❌ No Preservatives
🥛 Pure and Fresh Taste in Every Sip
Experience healthy and delicious moments with SipSation!



#انسٹنٹ
#گھریلوترکیب

For Order Whtsapp Us

03339635014




19/12/2024

کشمیری چاۓ
جھٹ پٹ بناٸیں
سپ سپیشن کی انسٹنٹ پنک ٹی گھر لاٸیں
خالص اجزاء سے تیار کردہ انسٹنٹ پنک ٹی ہر گھونٹ میں کشمیری روایات کا مزہ
⏰کی بچت، ذائقے میں سمجھوتہ نہیں!
اب گرم دودھ میں ملائیں اور چند سیکنڈز میں تیار کریں مزیدار پنک ٹی۔
📦ابھی آرڈر کریں
اور بناٸیں اپنی سردیاں خاص
آرڈر کرنے کے لۓ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں👇
03339635014




18/12/2024

مقابلے میں شمولیت کا آخری وقت!
جلدی کریں! ہمارے دلچسپ مقابلے میں حصہ لینے کا وقت ختم ہونے کو ہے۔ کل شام 5 بجے تک اپنی شرکت یقینی بنائیں کیونکہ اس کے بعد کمنٹس آف کر دیے جائیں گے۔

جیتنے والے دو خوش نصیب افراد کو کیش انعام دیا جائے گا!
اپنا موقع ضائع نہ کریں اور فوراً حصہ لیں!
اور لگے ہاتھوں ہمیں انسٹاگرام پہ بھی فالو کرلیجٸے✌️

رات دھیرے دھیرے اپنے پر پھیلا رہی ہے اور رات کے اس پہر  ہماری انسٹنٹ پنک ٹی کی گرم بھاپ... آۓ ہاۓ☕ ایسا لمحہ جہاں ذہن پُ...
17/12/2024

رات دھیرے دھیرے اپنے پر پھیلا رہی ہے اور رات کے اس پہر ہماری انسٹنٹ پنک ٹی کی گرم بھاپ... آۓ ہاۓ☕
ایسا لمحہ جہاں ذہن پُرسکون ہو کر اپنی کریئیٹیویٹی کے دروازے کھولتا ہے۔ فری لانسنگ کے پراجیکٹس کا دباؤ بھی اِس خاموش ماحول میں نرم سا محسوس ہوتا ہے۔
پنک ٹی کے کپ سے نکلتی خوشبو ایسا موڈ بناتی ہے کہ انگلیاں کی بورڈ پر رقص کرتی ہیں، الفاظ اور آئیڈیاز جُڑتے ہیں اور ڈِلیور ہوتا ہے وہ پراجیکٹ جو کلائنٹ کے دل جیت لیتا ہے۔ اگر آپ بھی راتوں کو جاگتے ہیں اپنے خوابوں کو پانے کے لۓ تو آرڈر کریں سپ سیشن کی انسٹنٹ پنک ٹی جو آپ کے دماغ کو رکھے تروتازہ اور آپ ہمیشہ رہیں پُرسکون🫰
آرڈر کرنے کے لۓ واٹس ایپ پہ رابطہ کریں👇
03339635014




16/12/2024

ناظرین! آپ کا انتظار ختم ہوا ہم لے کر آئے ہیں زبردست گیو اوے پوسٹ!

حصہ لینے کا طریقہ نہایت آسان ہے
1️⃣ اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اپنے 4 دوستوں کو مینشن کریں۔
2️⃣ تمام شرکت کرنے والوں کے نام قرعہ اندازی میں شامل کیے جائیں گے۔

📢 دو خوش نصیب ونرز کا انتخاب کیا جائے گا!
🎁 ونرز کو دیا جائے گا کیش پرائز!

جلدی کریں اور موقع سے فاٸدہ اُٹھاٸیں
کمپیٹیشن کا وقت تین دن ہے۔

اور میری ہر صُبح کا اغاز ہوتا ہے سپ سیشن کی انسٹنٹ پنک ٹی کے ساتھ🫰♥️آپ اپنی صُبح کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟
16/12/2024

اور میری ہر صُبح کا اغاز ہوتا ہے سپ سیشن کی انسٹنٹ پنک ٹی کے ساتھ🫰♥️
آپ اپنی صُبح کا آغاز کیسے کرتے ہیں؟




ہم اپنے پیج پہ ایک گیو اوے(Giveaway)کرنے جارہے ہیں آپ سب تیار ہیں؟اس پوسٹ پہ اپنی موجودگی کا احساس دلاٸیں نیکسٹ پوسٹ گیو...
13/12/2024

ہم اپنے پیج پہ ایک گیو اوے(Giveaway)کرنے جارہے ہیں آپ سب تیار ہیں؟
اس پوسٹ پہ اپنی موجودگی کا احساس دلاٸیں نیکسٹ پوسٹ گیو اوے ڈیٹیل پہ ہوگی۔


Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SipSation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category