20/08/2026
مُنگووال غربی میں تاجر برادری کی فلاح و بہبود اور ترقی کا سفر مسلسل کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ سابقہ دورِ صدارت کے ترقیاتی کام ہوں یا موجودہ قیادت کا مخلصانہ اتحاد؛ تاجروں کے حقوق، عزت، آبرو اور فول پروف سیکورٹی کے لیے ہر قدم تاریخی ثابت ہوا ہے۔
مزید تفصیلات جانتے ہیں تحصیل کنجا ہ سے محمد ثنا اللہ مٹو کی اس رپورٹ میں
Deputy Commissioner Gujranwala Assistant Commissioner Kamoke AAJ TAK Digital