Broken heard

Broken heard Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Broken heard, Grocers, Islamabad.

😭😔😥
04/06/2025

😭😔😥

میں مر جاوں تجھے میری خبر نہ ملے💔😥 تو ڈھونڈتا رہے تجھے میری قبر نہ ملے💔😇
03/06/2025

میں مر جاوں تجھے میری خبر نہ ملے💔😥
تو ڈھونڈتا رہے تجھے میری قبر نہ ملے💔😇

اسکے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا خود کو لاکھ سمجھا لوںمگر خیال تو رہے گا 🤔اور میں اِس جہاں میں  اُس  ایک شخص کا بھی حقدار ...
12/05/2025

اسکے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا
خود کو لاکھ سمجھا لوں
مگر خیال تو رہے گا 🤔
اور میں اِس جہاں میں
اُس ایک شخص کا بھی حقدار نہیں تھا
خود سے میرا یہ سوال تو رہے گا 😢💔😭

ہم روز اداس ہو تے ہے 😔اور شام گزر جاتی ہے🥀 ایک دن شام اداس ہوگی😢 اور ہم گزر جائے گے😭
12/05/2025

ہم روز اداس ہو تے ہے 😔
اور شام گزر جاتی ہے🥀
ایک دن شام اداس ہوگی😢
اور ہم گزر جائے گے😭

✊❤❤❤
11/05/2025

✊❤❤❤

11/05/2025
تم سے کس نے کہا کہ دغا کرتا ہوں          میں اگر کرنے پر آئوں تو صرف وفا کرتا ہوں میں کیا وہ سب باتیں تجھے سنائی دیتی ہی...
11/05/2025

تم سے کس نے کہا کہ دغا کرتا ہوں
میں اگر کرنے پر آئوں تو صرف وفا کرتا ہوں میں
کیا وہ سب باتیں تجھے سنائی دیتی ہیں جو تیری تصویروں سے کہا کرتا ہوں میں 😔🥀💕

😔😥🥀
10/05/2025

😔😥🥀

خُدا تمہیں خوشیاں دے اور مجھے صبر دے 😌🥀
10/05/2025

خُدا تمہیں خوشیاں دے اور مجھے صبر دے 😌🥀

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Broken heard posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category