25/06/2026
🌟 WE ARE HIRING – Join Our Team!
We are looking for energetic and passionate individuals who are ready to work, learn, and grow with us.
📌 Positions Available:
• Helper
• Procurement
• Social Campaigning & Marketing
• And more
💼 Package: Attractive (based on experience & skills)
📍 Location: D17 & nearby areas
📲 Interested candidates can contact us on WhatsApp.
Let’s build a better community together!
🌟 ہمیں آپ کی ضرورت ہے – ہماری ٹیم کا حصہ بنیں!
ہم پرجوش اور محنتی افراد کی تلاش میں ہیں جو کام کرنے، سیکھنے اور آگے بڑھنے کے خواہشمند ہوں۔
📌 دستیاب آسامیان:
• ہیلپر
• پروکیورمنٹ (خریداری)
• سوشل کمپیننگ اور مارکیٹنگ
• اور دیگر آسامیان
💼 پیکج: تجربہ اور قابلیت کے مطابق پرکشش
📍 مقام: D17 اور قریبی علاقے
📲 دلچسپی رکھنے والے امیدوار واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
آئیں، مل کر ایک بہتر کمیونٹی بنائیں!