12/05/2026
میانوالی ،،،،،،،،،،،،،اجتماعی شادیوں کی تقریب
میانوالی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار اور خوبصورت تقریب منعقد ہوئی جہاں پانچ مستحق جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے فاؤنڈیشن کی جانب سے نئے جوڑوں کوجہیز کا سامان بھی فراہم کیا گیا جبکہ مہمانوں اور باراتیوں کے اعزاز میں پرتکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیاتقریب میں شہریوں، سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی،،،،،،،
رپورٹ
نجیب خان نیازی ڈسٹرکٹ رپورٹر نیو نیوز میانوالی