Maknoon Pk

Maknoon Pk صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

05/08/2026
کتوں کی شکل میں اُٹھائے جائیں گے؟ | غیبت کرنے والوں کے لیے خوفناک وعید السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس ویڈیو میں رسول ...
23/07/2026

کتوں کی شکل میں اُٹھائے جائیں گے؟ | غیبت کرنے والوں کے لیے خوفناک وعید

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس ویڈیو میں رسول اللہ ﷺ کی ایک نہایت عبرت آموز حدیث بیان کی گئی ہے جس میں غیبت، چغل خوری اور لوگوں کے عیب تلاش کرنے کی سنگین برائی سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔
حدیث: "غیبت کرنے والوں، چغل خوروں اور پاکباز لوگوں کے عیب تلاش کرنے والوں کو اللہ پاک قیامت کے دن کتوں کی شکل میں اُٹھائے گا۔" (الترغیب والترہیب، 3/325، حدیث: 10)
اللہ تعالیٰ ہمیں غیبت، چغلی اور ہر گناہ سے محفوظ رکھے، اور اپنی زبان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Islamabad
Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maknoon Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category