06/11/2025
دیسی گھی دو طرح کا ہوتا ہے ۔ ایک وہ دیسی گھی ہوتا ہے جو ملائی سے بنایا جاتا ہے ۔ مارکیٹ میں ملنے والا گھی زیادہ تر ملائی سے بنایا گیا ہوتا ہے ۔ لیکن اس میں بھی اکثر ملاوٹ ہوتی ہے ۔ کیونکہ خالص ملائی تلاش کرنا بھی ایک محنت طلب کام ہے اور اسکی وجہ خالص دودھ کا نہ ملنا ہے۔
دوسری قسم کا دیسی گھی گاؤں میں رہنے والی خواتین گائے اور بھینس
کے خالص مکھن سے بناتی ہے ۔ یہ خالص اور بہت نایاب ہوتا ہے ۔ ہمارے پاس یہ دونوں قسم کے خالص دیسی گھی محدود مقدار میں موجود ہیں ۔
جسں مرضی لیبارٹری میں چیک کروائیں۔ گھی پسند نہ آنے کی صورت میں اپنے پیسے واپس لیں ۔
اسی طرح دیسی انڈے بھی خالص نہیں ملتے ۔ مارکیٹ میں دیسی انڈوں کے نام پہ مصری گولڈن مرغیوں کے انڈے مہنگے داموں بیچے جا رہے ہیں جو دیسی انڈوں کی طرح دکھائی دیتے ہیں لیکن ہوتے نہیں۔ ہمارے پاس گھر کی دیسی مرغیوں کے خالص انڈے بھی دستیاب ہیں۔
اسکے علاوہ چھوٹی مکھی کا شہد بھی دستیاب ہے
جس میں کسی قسم کی چینی مکس نہیں کی جاتی۔
Money Back Guarantee is available on our all products.
FREE DELIVERY IN ISLAMABAD
آرڈر دینے کے لیے رابطہ کریں
Whatsapp..0325.9002680